Tag Archives: Khyber Pakhtunkhwa

پشاور ‘ دہشتگردوں کا حساس عمارت پر قبضہ ‘ دو اہلکار یرغمال

پشاور ‘ پشاور میں واقع امریکی قونصلیٹ کے قریب شدت پسندوں نے ایک سرکاری عمارت پر قبضہ کر لیا ہے اور وہاں موجود دو اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا ہے۔آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل اطہر عباس نے کہاہے کہ پشاور میں تفتیش کے لئے لائے گئے دہشت گردوں نے پہریداروں پر [...]

Share

جنوبی وزیرستان ‘ مدرسے میں دھماکا ‘ مولانا نور محمد سمیت 12 افراد جاں بحق

وانا‘ جنوبی وزیرستان میں ایک مدرسے میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ،جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ دھماکہ جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں سابق ایم این اے مولانا نور محمد کے [...]

Share

دیامر میں آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 41 ہو گئی ، 23 زخمی ، 150 لا پتہ ، 2 ہزار سے زائد بےگھر

دیامر (ثناء نیوز ) ضلع دیامر کے علاقے گیز بالا میں آسمانی بجلی گرنے سے سیلابی ریلے کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 41 ہوگئی اور 23 زخمی ہوئے جبکہ 150 لاپتہ ہیں ۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔ 2000 سے زائد بے گھر ہو گئے ہیں۔ دیامر کے [...]

Share

پشاور میں خودکش حملہ ‘ کمانڈنٹ ایف سی صفوت غیورسمیت 4 افراد جاں بحق

پشاور ‘ (نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) پشاور کے علاقے صدر میں ایف سی کے دفتر کے قریب ٹریفک سگنل پر ایک خودکش حملے میں کمانڈنٹ ایف سی صفوت غیورسمیت چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق پشاور کے علاقے صدر میں ایف سی کمانڈنٹ [...]

Share

سوات، شانگلہ۔ سیلاب ، ہلاکتیں 432 ہوگئیں ۔متعدد دیہات صفحہ ہستی سے لٹ گئے

سوات ‘ سوات اور شانگلہ میں بارش اور سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد چار سو بتیس ہوگئی۔ سوات میں صرف ایک ہیلی کاپٹر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے جبکہ علاقے میں شدید غذائی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ سوات میں لاکھوں لوگ اب بھی امداد کے منتظر ہیں۔ علاقے میں محض ایک ہیلی کاپٹر [...]

Share

پاکستان ‘ بارش و سیلاب 1000 سے زائد افراد جاں بحق

اسلام آباد ‘ (نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) ملک میں تباہ کن بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 1000 سے بھی تجاوز کر گئی ہے ۔سب سے زیادہ جانی و مالی نقصان صوبہ خیبر پختونخواء میں ہوا ہے اور وہاں کا مواصلاتی نظام بھی درہم برہم [...]

Share

پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی ، سینکڑوں ہلاک ، لاکھوں بے گھر ہو گئے

خیبر پختونخوا + پنجاب + بلوچستان + آزاد کشمیر ‘ ( نیوز اردو ڈاٹ نیٹ ) ملک میں میں بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی ہے جس کے نتیجے میں سینکڑوں افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر ہو گئے ہیں ۔خیبر پختونخوا ، فاٹا، شمالی علاقہ جات اور پنجاب کے بعض [...]

Share

طوفانی بارش و سیلاب ، 408 ہلاکتوں کی تصدیق

پشاور ،مظفر آباد ‘ آج ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا میں طوفانی بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلا ک ہونے والے افراد کی تعداد چار سو آٹھ سے زائد ہوگئی ۔ صوبائی حکومت نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی ۔صوبائی وزیر اطلاعا ت میاں افتخار حسین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے [...]

Share

خیبر پختونخوا ‘ بلوچستان ‘ آزاد کشمیر‘ بارش و سیلاب 350 افراد جاں بحق

اسلام آباد ‘پشاور ‘ آج ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں بارش و سیلاب کا سلسلہ جاری ہے ۔ صوبہ خیبر پختونخوا ،شمالی علاقہ جات ،بلوچستان اور آزاد کشمیر میں بارش ،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے مختلف مقامات پر 350 سے زائد افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے ۔ ملک بھر میں [...]

Share

خیبرپختونخوا ‘ بارشیں ، سیلاب، 241 افراد جاں بحق

پشاور ‘ آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواہ میں بارش نے گذشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے جس کے نتیجے میں پورا صوبہ سیلاب کی زد میں آگیا اب تک241 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے جن میں چھ چینی باشندے اور دو سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ سب سے زیادہ تباہی [...]

Share