Tag Archives: lahore high court

لاہور ہائیکورٹ نے بلیوں کی خوراک بطور جوس انسانوں کو فروخت کرنے والوں کے متعلق رپورٹ طلب کرلی

حکومت اس کاروبار میں ملوث افراد کے نام بتائے تاکہ ان کے خلاف کارروائی کی جا سکے ، عدالت عالیہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ معصوم بچوں کو زہر پلایا جارہا ہو اور عدالت آنکھیں بند کر لے ،جسٹس عظمت سعید کے ریمارکس لاہور‘ لاہور ہائیکورٹ نے بلیوں کی خوراک بطور جوس انسانوں کو [...]

Share

لاہور ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو کو شریف فیملی کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی سے روک دیا

لاہور‘ لاہور ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو کو شریف فیملی کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی سے روک دیا ۔ لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے شریف فیملی کی طرف سے دی گئی درخواست کی سماعت کی شریف برادران کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ 1999ء [...]

Share

لاہور ہائی کورٹ کا آئندہ 7 روز میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دینے کا حکم

لاہور ‘ لاہور ہائی کورٹ نے آئندہ 7 دنوں میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دینے کا حکم دے دیا ہے ۔ سابق بلدیاتی ناظمین نے لاہور ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کر رکھی تھی جس میں استدعا کی گئی تھی کہ سابق ناظمین اور بلدیاتی اداروں کو بحال کیا جائے اور پنجاب حکومت کو منع [...]

Share

پیپلزپارٹی پنجاب نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل کو بھجوا دیا

لاہور ‘ پیپلز پارٹی پنجاب نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس خواجہ شریف کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل کو ارسال کر دیا ہے۔ زرائع کے مطابق ریفرنس پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنما اورنگزیب برکی نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو بھیجا ہے۔

Share

بجلی کی قیمت میں حالیہ 7.6 فیصد اضافہ بھی ہائیکورٹ میں چیلنج

فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر اضافہ کے خلاف پہلے ہی درخواست عدالت میں زیرسماعت ہے ٭۔ ۔ ۔ عدالت عالیہ نے نیپرا اور واپڈا سے 21 جولائی کو جواب طلب کرلیا لاہور‘ بجلی کی قیمت میں 7.6 فیصد اضافہ پر لاہور ہائیکورٹ نے نیپرا اور واپڈا سے جواب طلب کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق [...]

Share

سانحہ داتا دربار میں بلیک واٹر ملوث ہے تو اس سے بھی تفتیش کی جائے ‘ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

سانحہ داتا دربار ازخود نوٹس کی سماعت 9 جولائی تک ملتوی کر دی گئی لاہور ‘ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ خواجہ محمد شریف نے سی سی پی او لاہور کو ہدایت کی ہے کہ سانحہ داتا دربار میں بلیک واٹر ملوث ہے تو اس کی بھی تفتیش کی جائے ۔ سانحہ داتا دربار ازخود [...]

Share

سانحہ داتا دربار ‘ ایس ایچ او تھانہ لوئر مال‘ سب انسپکٹر اور 2 کانسٹیبلوں کو معطل کردیا گیا

٭۔ ۔ ۔ سانحہ داتا دربار میں بلیک واٹر کے ملوث ہونے کے پہلو پر بھی تفتیش اور فورنیزک لیبارٹری سے تعاون حاصل کیا جائے ٭۔ ۔ ۔ بے گناہ افراد کو گرفتار کر کے کارروائی نہ ڈالی جائے ‘ اصل ملزمان کو گرفتار اور رپورٹ 9 جولائی کو عدالت عالیہ میں پیش کی جائے: [...]

Share

غلطیوں سے کوئی مبرا نہیں، البتہ غلطی نیک نیتی سے کی جائے تو کوئی مضائقہ نہیں‘جسٹس خواجہ شریف

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اوران کے ساتھی جج ایمانداری ،غیرجانبداری اورانجام کی پروا کیے بغیرفیصلے کررہے ہیں داتادربار میں دھماکے شیطانی کارروائی ہے ،دہشت گرد غیر ملکی ایجنٹوں کے کہنے پر ایساکررہے ہیں چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ کا پنجاب جوڈیشل اکیڈمی لاہور میں سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹس کے تربیتی پروگرام کی افتتاحی تقریب [...]

Share

چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ خواجہ محمد شریف کو سیاست کااتنا شوق ہے تو استعفی دے کر میدان میں آئیں اور کونسلر کا الیکشن لڑیں ۔۔راجہ ریاض احمد

٭۔ ۔ ۔ کون سے آئین میں جسٹس خواجہ محمد شریف کو ن لیگ کا ترجمان بننے کا اختیار دیا ، لگتا ہے پیپلز پارٹی کا عدالتی احتساب کیا جا رہا ہے ٭۔ ۔ ۔ جسٹس افتخار محمد چوہدری لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے بیان پر از خود نوٹس لیں ، پیپلز پارٹی [...]

Share

لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو ڈرون حملے روکنے کی ہدایت کردی

لاہور‘ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ خواجہ محمد شریف نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ قبائلی علاقوں میں ڈرون حملے رکوانے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ یہ ہدایت انہوں نے آج ایک شہری سردار عزیز کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کے دوران کی۔ عدالت عالیہ نے ریمارکس کے ساتھ درخواست بھی نمٹا دی۔ تفصیلات [...]

Share