Tag Archives: london

اونچی ایڑی والے جوتوں کا استعمال پنڈلی کیلئے نقصان دہ ہے۔ رپورٹ

لندن ۔ 26 جولائی (اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) اونچی ایڑی والے جوتے استعمال کرنے والی عورتوں کی پنڈلی کے پٹھوں کو نقصان پہنچتا ہے جس کے بعد وہ فلیٹ جوتے میں بھی چل پھر نہیں سکتیں، اس طرح کے جوتوں سے پٹھوں میں کھچاؤ پیدا ہو جاتا ہے جو کہ درد [...]

Share

برطانیہ: سفید فام بچے نے چار سال کی عمر میں اپنے سیاہ فام جڑواں بھائی سے نفرت کا اظہار شروع کر دیا

لندن ۔ 26 جولائی(اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) برطانیہ میں مختلف النسل والدین کے ہاں پیدا ہونے والے سفید فام بچے نے محض چار سال کی عمر میں اپنے سیاہ فام جڑواں بھائی سے نفرت کا اظہار شروع کر دیا، برطانوی باپ اور نائجیرین ماں کے ہاں دو مختلف رنگوں کے بچے [...]

Share

برطانیہ میں ہر چوتھا بچہ پاکستانی یا بھارتی گھرانے میں جنم لیتا ہے۔ سروے رپورٹ

لندن ۔ 26 جولائی (اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) برطانیہ میں ہر چوتھا بچہ پاکستانی یا بھارتی گھرانے میں جنم لیتا ہے۔ بھارتی اخبار ساؤتھ ایشیاء میں شائع ہونے والی سروے رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں پیدا ہونے والے ایک چوتھائی بچے تارکین وطن کے خاندانوں میں جنم لیتے ہیں جن میں [...]

Share

سٹیم سیل ٹیکنالوجی کی مدد سے نابینا پن کے علاج کیلئے نیاء طریقہ دریافت کر لیا گیا

لندن ۔ 23 جولائی (اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) طب کی دنیا میں ’’سٹیم سیل‘‘ (بنیادی خلیہ) کی دریافت کے بعد اندھے پن کے علاج کیلئے جو کوششیں کی گئیں ان میں سرجنوں کو اس لئے کامیابی نہ مل سکی کہ آنکھوں میں انفیکشن کے خطرات کا کوئی توڑ موجود ہ تھا [...]

Share

حکومت نے ملک کو داخلی اور خارجی عدم استحکام سے دو چار کردیا ہے۔ عمران خان

بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے نفرت کے بیج بوئے جارہے ہیں بھارتی وزیر خارجہ سے مذاکرات میں مسئلہ کشمیر پر پسپائی اختیار کر کے قوم کی تذلیل کی جارہی ہے لندن۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ موجودہ حکومت نے ملک کو داخلی اور خارجی عدم استحکام سے دو چار [...]

Share

اسامہ بن لادن فیس بک کے ذریعے منظر عام پر آگئے ، دی سن کی رپورٹ

اب تک ایک ہزار انتہا پسندوں کے توجہ کا مرکز بن چکا ہے لندن ۔القاعدہ کے راہنما اسامہ بن لادن فیس بک کے ذریعے منظر عام پر آ گئے وہ سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس کا استعمال بھی کرتے ہیں ۔ فیس بک پر ان کی مجاہدین سے خطاب پرمبنی ویڈیوز بھی دکھائے گئے ۔ [...]

Share

شاہدآفریدی ون ڈے ،عمرگل ٹی ٹوئنٹی کے بہترین بولر

لندن۔شاہد آفریدی ون ڈے اور عمر گل ٹی ٹوئنٹی کے بہترین بولر کا کرکٹ ویب سائٹ ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ شاہدآفریدی کی ایک روزہ کرکٹ میں کیریئربیسٹ اڑتیس رنز کے عوض چھ وکٹ دوہزارنو کی بہترین بولنگ قرار پائی۔یہ پرفارمنس آفریدی نے دبئی میں آسٹریلیا کے خلاف پیش کی تھی۔ آفریدی ٹی [...]

Share

برطانیہ اور جاپان نے نیٹو کی ٹارگٹ لسٹ سے طالبان کے نام خارج کر نے پر آمادگی ظاہر کر دی

لندن اور ٹوکیو۔برطانیہ اور جاپان نے طالبان سے مصالحت کے لئے 500 ملین ڈالر سے زائد امداد اور نیٹو کی ٹارگٹ لسٹ سے طالبان کے نام خارج کر نے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے برطانیہ اور جاپان کے علاقہ 70 ممالک طالبان کے لئے امداد کا باقاعدہ اعلان لندن میں ہو نے والی بین [...]

Share