Tag Archives: mirpur

میرپورتحصیل نخیال میں خاتون نے چار بچوں کو جنم دے دیا

میرپور ۔ 25 جولائی (اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) تحصیل نخیال ہیڈ کوارٹرہسپتال میں محمدشاہدنامی شہری کی بیوی حضرت بی بی کے ہاں 4 بچوں نے جنم لیا‘پیدا ہونے والے بچوں میں تین لڑکے اور ایک لڑکی ہے ۔ اتوار کوہسپتال سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق دوہات منجیال گاؤں کے رہائشی [...]

Share

بھمبر‘ تبلیغی جماعت میں شامل نوسر باز نے اپنے ساتھیوں کو زہریلا کھانا کھلا دیا ، تمام بے ہوش

محمود الحسن ہزاروں نقدی ، قیمتی موبائل سیٹ ، گھڑیاں اور دیگر سامان سمیٹ کر فرار ہو گیا حالت غیر ہونے پر تمام افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میر پور میں داخل کرادیا گیا،اے ایس پی کامران نے کارروائی کا حکم دیدیا میرپور ‘ ضلع بھمبر کے گاؤں کلری کی جامع مسجد میں قیام [...]

Share

میر پور بار کے انتخابات میں بڑے بڑے سیاسی برج الٹ گئے

اعلیٰ عدلیہ،چوہدری عبد المجید،عبدالمجید ملک اور دیگر کا حمایت یافتہ پینل بری طرح شسکت ہار گیا رزاق کشمیری پینل کلین سویپ کرگیا،فاتح پینل کی ریلی،چیف جسٹس آف پاکستان کے حق میں نعرے بازی میر پور ‘ آزاد کشمیر کی سب سے بڑی بار میر پور کے انتخابات میں بڑے بڑے سیاسی برج الٹ گئے ۔ [...]

Share

میرپور میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف ہڑتال، ہزاروں مشتعل افراد سڑکوں پر نکل آئے ،جلاؤ گھیراؤ

منگلا پاور ہاؤس کی جانب مارچ کرنے والوں پر پولیس کا لاٹھی چارج ‘ آنسو گیس کی شیلنگ ‘ مظاہرین نے پتھراؤ کیا ‘ کئی افراد زخمی میرپور ‘ ضلع میرپور میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے عاجز آ کر ہزاروں مشتعل صارفین نے مکمل ہڑتال کر کے منگلا پاور ہاؤس کا گھیراؤ کرنے کے [...]

Share