هذا الخيار سيقوم بإعادة تعيين الصفحة الرئيسية لهذا الموقع.

إعادة

ٹیگز ‘mobile phone’

ملک میں موبائل فون صارفین کی تعداد 9.59کروڑ تک پہنچ گئی

اسلام آباد ۔ ملک میں رواںمالی سال 2009-10کے تیسرے ماہ ( ستمبر) کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں ایک لاکھ 25 ہزار کا اضافہ ہوا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ا تھارٹی (پی ٹی اے ) کے مطابق ملک میں... (مزید۔۔۔)

ٹیگز:     

نوجوان اپنے نام کی 16 سمیں رجسٹرڈ ہونے کا ایس ایم ایس پڑھ کر بے ہوش

مانانوالہ ۔ موبائل کمپنیوں کی پھرتیاں ، دہشت گردی واقعات پر قابو پانے کے لئے پی ٹی اے کی ہدایت پر نان رجسٹرڈ سمیں بند کرنے کے بجائے متعدد صارفین کے نام درجنوں کے حساب سے سمیں رجسٹرڈ کر... (مزید۔۔۔)

ٹیگز:         

موبائل کمپنیوں کی غیر ذمہ داری کا ثبوت، ایک شناختی کارڈ پر کئی جعلی سموں کا اجراء ، صارفین کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں

صارفین میں تشویش کی لہردوڑ گئی ، جعلی سم دہشت گردی میں استعمال ہوکر معصوم صارف نا کردہ گنا ہوں کی سزا بھگت سکتا ہے بارہا شکایت کے باوجود ایسی جعلی سیمیں بلاک نہیں کی گئیں ، وزارت... (مزید۔۔۔)

موبائل فون کمپنیوں کے خلاف احتجاجی مہم شروع

ملتان ۔ موبائل فون اداروں (موبلنک ، وارد ،ٹیلی نار، یوفون، زونگ) کی طرف سے بیلنس معلوم کرنے پر 12 پیسے کی کٹوتی کے خلاف ملتان کے شہریوں نے 28ستمبر کو ایس ایم ایس اور موبائل فون پر فون... (مزید۔۔۔)

ٹیگز:         

ٹیلی نار اور یو فون موبائل کمپنیوں نے اپنے صارفین کو حیلے بہانوں سے لوٹنا شروع کر دیا

ٹیلی نار اور یو فون موبائل کمپنیوں نے اپنے صارفین کو حیلے بہانوں سے لوٹنا شروع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ملک میں بڑھتے ہوئے موبائل نیٹ ورک کا فائدہ اٹھا کر ٹیلی نار موبائل کمپنی نے اپنے صارف کی طرف... (مزید۔۔۔)

ٹیگز:         

ملک میں موبائل فون صارفین کی تعداد9 کروڑ33 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ ۔ ۔ بابر اعوان

اسلام آباد ۔ ملک میں موبائل فونز کے صارفین کی کل تعداد 9 کروڑ33 لاکھ 73 ہزار سے زائد ہے۔ پیر کوایم این اے نگہت پروین میر کے سوال کے تحریری جواب میں وزیر انچارج کابینہ ڈویژن ... (مزید۔۔۔)

ٹیگز:     

ایس ایم ایس سروس بند کردینے کا بیان احمقانہ ہے ‘ مشیر داخلہ کی حکمت عملی پر کام کیا جائے تو پوری دنیا چند دنوں میں ہی قرون اولیٰ میں پہنچ جائیگی

حکومت نے ان خطوط پر سوچنا بند نہ کیا تو عوام کا شدید ردعمل دیکھنے میں آئیگا نیشنل موبائل فون کمپنی ذرائع کراچی۔ پاکستان کی موبائل فون کمپنیوں نے وفاقی مشیر داخلہ رحمان ملک کی جانب سے ایس ایم ایس سروس... (مزید۔۔۔)

ٹیگز:             

وزارت داخلہ نے دوسروں کے نام رجسٹرڈ موبائل سمز پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد۔ وزارت داخلہ نے دوسروں کے نام رجسٹرڈ موبائل سمز کو استعمال کرنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے او جن لوگوں کی موبائل سمز دوسرے شخص کے نام ہے ان کو بلاک کر دیا جائے... (مزید۔۔۔)

ٹیگز:     

ملک بھر میں 40 سے 50 لاکھ غیر رجسٹرڈ سیموں کا استعمال ، حکومت غیر رجسٹرڈ سیموں کو بند کرنے میں بری طرح ناکام

جرائم دہشت گردی کے واقعات اور لوگوں کی پریشانی میں اضافہ موبائل کمپنیاں غیر رجسٹرڈ سمز بلاک کرنے کے حق میں نہیں موبائل کمپنیوں کو روزانہ کروڑوں کی آمدنی ہو رہی ہے ۔ ذرائع اسلام آباد ۔ ملک میں موبائل... (مزید۔۔۔)

ٹیگز:         

موبائل فون کمپنیاں عوام کو بیوکوف بنا کر کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگانے لگی

سکیموں پر چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کے باعث نت نئے طریقوں سے صارفین کو لوٹنے کادھندہ عروج پر پیر محل۔ موبائل فون کمپنیاں عوام کو بیوکوف بنا کر کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگانے لگی سکیموں پر چیک اینڈ بیلنس نہ... (مزید۔۔۔)

ٹیگز: