Tag Archives: Mogadishu

صومالیہ میں فٹ بال میچ دیکھنے والوں کو سرعام کوڑے لگانے کی دھمکی

شدت پسندوں نے ایک گھر پر حملہ کرکے فٹبال میچ دیکھنے والے 2 افراد کو قتل کردیا موغادیشو‘ صومالیہ میں شدت پسندوں نے اپنے زیرِ اثر علاقے میں فٹبال شائقین کو خبردار کیا ہے کہ اگر کوئی شخص فٹبال ورلڈ کپ کا میچ دیکھتا پکڑا گیا تو اسے سرِعام کوڑے لگائے جائیں گے۔اطلاعات کے مطابق [...]

Share

موغادیشو میں الشباب کے حملے، 19 افراد ہلاک ‘ 22 زخمی

موغادیشو ‘ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں الشباب کے مزاحمت کاروں نے سرکاری اور امن فوجوں پر بیک وقت کئی حملے کئے جس کے نتیجہ میں 19 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر عام شہری شامل ہیں جو [...]

Share