Urdu News-Online Urdu Newspaper » Mogadishu

صومالیہ میں فٹ بال میچ دیکھنے والوں کو سرعام کوڑے لگانے کی دھمکی
شدت پسندوں نے ایک گھر پر حملہ کرکے فٹبال میچ دیکھنے والے 2  افراد کو قتل کردیا

موغادیشو‘ صومالیہ میں شدت پسندوں نے اپنے زیرِ اثر علاقے میں فٹبال شائقین کو خبردار کیا ہے کہ اگر کوئی شخص فٹبال ورلڈ کپ کا میچ دیکھتا پکڑا گیا تو اسے سرِعام کوڑے لگائے جائیں گے۔اطلاعات کے مطابق ان علاقوں میں مسلح گروہ ایسے افراد کی تلاش میں ہیں جو ورلڈ کپ کے میچ ٹی وی پر دیکھ رہے ہیں۔گزشتہ روز صومالی شدت پسندوں نے ایک ایسے گھر پر حملہ کر کے دو افراد کو قتل کر دیا تھا جہاں لوگ فٹبال میچ دیکھ رہے تھے۔ شدت پسند گروہ حزب الاسلام نے موغادیشو کے شمال مشرق میں ایک ایسے گھر پر چھاپہ مار کر دس افراد کو گرفتار بھی کیا تھا جہاں لوگ ارجنٹائن اور نائجیریا کا میچ دیکھ رہے تھے۔ حزب الاسلام کے ترجمان شیخ محمد عابدی عروس کا کہنا ہے کہ باقی صومالیہ کو بھی ورلڈ کپ میچوں پر لگائی گئی پابندی کا احترام کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا ہے کہ ’ہم صومالیہ کی نوجوان نسل کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ ورلڈ کپ کے میچ دیکھنے کی ہمت نہ کریں۔ یہ پیسے اور وقت کا ضیاع ہے اور پاگل آدمیوں کو اوپر نیچے اچھلتے کودتے دیکھنے سے کسی کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا‘۔صومالیہ کے بڑے حصے میں سرگرم شدت پسند گروہ الشباب نے بھی ایسی ہی پابندی اعلان کیا ہے۔ اس پابندی کے بعد صومالیہ میں فٹبال شائقین کے پاس چند ہی محفوظ جگہیں بچی ہیں جہاں وہ افریقہ میں منعقدہ پہلا ورلڈ کپ دیکھ سکتے ہیں۔ موغادیشو میں حکومتی کنٹرول کے علاقے میں واقع ایک چھوٹا سا سنیما فٹبال شائقین میں بہت مقبول ہو رہا ہے۔ شدت پسندوں کے زیرِ اثر علاقے کے ایک رہائشی نے بی بی سی کو بتایا کہ اس نے الجزائر اور سلووینیا کا میچ اپنے گھر پر دیکھا۔ ’میری ایک آنکھ ٹی وی سکرین پر تھی اور دوسری دروازے پر اور ٹی وی کی آواز انتہائی آہستے تھی‘۔بی بی سی  کے مطابق کہ بہت ہی کم صومالی ایسے ہیں جنہیں سیٹلائٹ ٹی وی کی سہولت میسر ہے اور اسی لیے عوامی مقامات پر میچ دیکھنا صومالی عوام کی مجبوری ہے۔تاہم وادی جبا کے شدت پسند اس معاملے میں ایک قدم آگے بڑھ گئے ہیں اور انہوں نے گھروں میں بھی میچ دیکھنے پر پابندی لگا دی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ فٹبال میچ نوجوان نسل کی توجہ جہاد سے ہٹاتے ہیں۔

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

موغادیشو میں الشباب کے حملے، 19 افراد ہلاک ‘ 22 زخمی

یمن کی عدالت نے 6 صومالی قذاقوں کو سزائے موت سنا دی

ہالینڈ اور اسپین کے درمیان فٹبال ورلڈ کپ کا فائنل 11 جولائی کو کھیلا جائے گا

ورلڈ کپ فٹبال کون جیتے گا؟ جانوروں کی پیش گوئیوں میں بھی اختلاف پیدا ہوگیا

فیفاورلڈ کپ ‘ مسلمانوں نے سپین کی جیت کے لئے دعائیں مانگنا شروع کر دیں

موغادیشو میں الشباب کے حملے، 19 افراد ہلاک ‘ 22 زخمی
موغادیشو ‘ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں الشباب کے مزاحمت کاروں نے سرکاری اور امن فوجوں پر بیک وقت کئی حملے کئے جس کے نتیجہ میں 19 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر عام شہری شامل ہیں جو مارٹر گولوں اور فائرنگ سے ہلاک ہوئے جبکہ 22 افراد زخمی بھی ہوئے۔ امدادی کارکنوں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ ان حملوں کی ذمہ داری مسلح گروپ الشباب نے قبول کی ہے جو دارالحکومت کے کئی علاقوں پر قابض ہیں۔ واضح رہے کہ صومالیہ میں گزشتہ 19 برس سے کوئی بھی مستحکم حکومت نہیں بن سکی۔

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

صومالیہ میں  فٹ بال  میچ دیکھنے والوں کو سرعام کوڑے لگانے  کی دھمکی

یمن کی عدالت نے 6 صومالی قذاقوں کو سزائے موت سنا دی

صومالیہ فوج اور شباب موچینٹ کے مزاحمت کاروں میں جھڑپیں ‘ 21 شہری ہلاک ‘ 59 زخمی