لندن: متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹر عمران فاروق کو لندن میں قتل کردیا گیا۔ الطاف حسین نے مقتول کو شہید انقلاب قرار دے دیا۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کے مطابق ڈاکٹر عمران فاروق کی موت شام چھ بج کر سینتیس منٹ پر ہوئی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ان پر چاقو سے [...]
اسلام آباد ‘ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی موجودگی میں طالبان کی ضرورت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم پشتونوں اور مہاجروں کی لاشوں پر سیاست کر کے قوم پر مہربانی کر رہی ہے [...]
لندن‘ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیو ایم کے جنرل ورکرز کے اجلاس سے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان کے محب وطن جرنیل جاگیردارانہ نظام کے خاتمے کے لئے مارشل لا کی طرز پر کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف کاروائی کریں تو ایم [...]
متعدد مکانات ، گا ڑیاں اور مارکیٹیں نذر آتش ۔پولیس اور رینجرز غائب کرا چی‘ ( نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) کرا چی میں پیر سے شروع ہو نے وا لے فا ئرنگ کے وا قعات میں اب تک 63 سے زائد افرا د ہلاک ہو چکے ہیں اور 150سے زا ئد ز خمی ہیں۔ جبکہ [...]
کراچی ‘ ( نیوز اردو ڈاٹ نیٹ ) ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی رضا حیدر ایک قاتلانہ حملہ میں اپنے گن مین سمیت جاں بحق ہو گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی رضا حیدر ناظم آباد کی ایک جامع مسجد میں نماز جنازہ میں شرکت کے لئے پہنچے [...]
لاہور ‘ سینئر صوبائی وزیر پنجاب راجہ ریاض نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کا دورہ برطانیہ منسوخ کرانے میں بھارتی لابی ملوث ہے ہم اس لابی کی کوششوں کی شدید مذمت کرتے ہیں ،الطاف حسین اور شہباز شریف لندن میں اپنے فلیٹ بیچیں تب برطانیہ نہ جانے کی باتیں کریں،لاہور میں میڈیا [...]
صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات میاں افتخارحسین اور اے این کے رہنماؤں و کارکنوں سے اظہار افسوس لندن ۔ 24 جولائی (اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ)متحدہ قومی موومٹ کے قائد الطاف حسین نے صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعلات میاں افتخار حسین کے صاحبزادے میاں راشد حسین کے قتل پر گہرے [...]
بھارتی وزیر خارجہ نے اس تاثر کو زائل کیا کہ پاک بھارت مذاکرات میں ڈیڈلاک پیدا ہوا ہے ایم کیو ایم کے وفد کی بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو اسلام آباد ‘ ایم کیو ایم کے و فد نے ڈاکٹر فاروق ستار کی قیادت میں بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم [...]
لاہور‘ متحدہ قومی موومنٹ کے چار رکنی وفدنے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔چاررکنی وفد کی قیادت ایم کیو ایم کے صوبائی وزیر ڈاکٹر صغیر نے کی جب کہ دیگر ارکان میں فیصل سبزواری،خالد عمر اور نثار احمد پنوار شامل تھے۔ ملاقات میں ایم کیو ایم کے پنجاب میں [...]
حیدر آباد ‘ حیدرآباد میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایم کیو ایم حقیقی کے 3 کارکن ہلاک ہو گئے ہیں ۔ یہ واقعہ ہیرآباد میں پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سواروں نے ایم کیو ایم ( حقیقی) کے سیکریٹری مالیات ریاض قریشی اور خالد قریشی کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ۔ پھلیلی میں [...]