Tag Archives: national assembly

قومی اسمبلی نے وفاقی دارالحکومت میں ہائی کورٹ کے قیام کیلئے قانون وضع کرنے کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا

اسلام آباد ‘ قومی اسمبلی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہائی کورٹ کے قیام کیلئے قانون وضع کرنے کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ بل میں سینٹ کی سفارشات کو بھی شامل کر لیا گیا مسلم لیگ (ن) نے بل کے حوالے سے اپنے اعتراضات حکومت کی درخواست پر واپس لے لئے [...]

Share

قومی اسمبلی میں سیاسی جماعتوں سے متعلق چیف ایگزیکٹو آرڈر 2002 ء میں ترمیم کے لیے بل بھی پیش

حکومت نے بل کی مخالفت نہیں کی اسلام آباد ‘ قومی اسمبلی میں سیاسی جماعتوں سے متعلق چیف ایگزیکٹو آرڈر 2002 ء میں ترمیم کے لیے بل بھی پیش کر دیا گیا ہے ۔ حکومت نے بل کی مخالفت نہیں کی ۔ منگل کو نجی کارروائی کے موقع پر پلوشہ خان نے ایوان میں سیاسی [...]

Share

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم میں جعلی ڈگریوں کے معاملے پر اجلاس کی طلبی پر اراکین میں اختلافات

حکمران اتحاد سے تعلق رکھنے والے کمیٹی کے ارکان نے کمیٹی کے ایجنڈے سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا اسلام آباد ‘ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم میں جعلی ڈگریوں کے معاملے پر اجلاس کی طلبی کے حوالے سے اراکین میں اختلافات پیدا ہو گئے ۔ حکمران اتحاد سے تعلق رکھنے والے کمیٹی [...]

Share

قومی اسمبلی نے فنانس بل 2010 کو کثرت رائے سے منظور کرلیا

قومی اسمبلی نے سر کاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافہ اور 17 فیصد کی شرح سے جنرل سیلز ٹیکس کے ساتھ فنانس بل 2010 کو کثرت رائے سے منظور کرلیا فنانس بل کی منظوری سے ائندہ مالی سال 2010-11 ء کا 32 کھرب 59 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ منظور ہوگیا اپوزیشن [...]

Share

مسلم لیگ (ن) کا ملک میں امن وامان کے قیام میں وزارت داخلہ کی ناکامی پر قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

اسلام آباد ‘ پاکستان مسلم لیگ(ن) نے جمعرات کو قومی اسمبلی سے ملک میں امن وامان کے قیام میں وفاقی وزارت داخلہ کی ناکامی پر احتجاجا واک آؤٹ کیا ۔ وفاقی وزیر محنت وافرادی قوت سید خورشید شاہ اور آئین کو منا کر ایوان میں لے آئے ۔ ایوان میں وزارت داخلہ کے اخراجات کے [...]

Share

مسلم لیگ (ہم خیال ) نے خود کشی کے واقعات کی ذمہ داری پارلیمنٹ پر عائد کر دی

پارلیمنٹ غریب عوام کے سماجی و معاشی تحفظ میں نا کام ہے ۔ ۔ ۔ کشمالہ طارق اراکین کے ہاتھ خود کشی کرنے والے لوگوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں وزیر داخلہ رحمن ، اراکین پر اس خون کا مقدمہ درج کرائیں اراکین قومی اسمبلی کا قومی اسمبلی میں بجٹ پر اظہار خیال اسلام [...]

Share

قومی اسمبلی میں خیبر پختونخوا کے ایشو پر مسلم لیگ ( ق ) کے اراکین کا واک آؤٹ

اسلام آباد‘ قومی اسمبلی میں جمعرات کو خیبر پختونخوا کے ایشو پر پہلے پاکستان مسلم لیگ ( ق ) کے اراکین نے ایوان سے احتجاجاً واک آؤٹ کیا ۔ ایوان میں بحث پر تقریر کرتے ہوئے سردار شاہجہان یوسف نے خیبر پختونخوا نام کی مخالفت کی ۔ اس دوران تقریر کے لئے وقت پورا ہونے [...]

Share

قومی اسمبلی میں 1985 ء سے اب تک اربوں روپے کے قرضے معاف کرانے والوں کے نام پیش کر نے کا مطالبہ

کرپشن کرنے والوں پر ہاتھ ڈالا اور غیر ملکی دوروں کو محدود کیا جائے ، اراکین اسمبلی مختلف شہروں کے پوش علاقوں میں لبرٹی مارکیٹ کی طرز کے کاروباری علاقوں میں ٹیکس کے لیے سروے کی تجویز دی گئی اسلام آباد ‘ قومی اسمبلی میں جمعہ کو وفاقی بجٹ 2010-11 ء پر بحث کے دوران [...]

Share

قومی اسمبلی کے بجٹ سیشن کی تفصیلات جاری کر دی گئیں

اسلام آباد ‘ قومی اسمبلی کے بجٹ سیشن کی تفصیلات جاری کر دی گئیں ہیں ۔ 5 جون کو ایوان میں بجٹ پیش ہو گا ۔ دو دنوں کے وقفہ کے بعد 8 جون سے قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کا آغاز ہو گا ۔ ایوان میں 16 دنوں تک بجٹ پر بحث ہو [...]

Share

حکومت مڈٹرم الیکشن کروائے دودھ کا دودھ اور پانی کاپانی ہو جائیگا۔ مسلم لیگ نون

عوامی مسائل حل کرنے کی ذمہ داری آمر کی حکومت پر ڈالنے سے جان نہیں چھوٹے گی وفاقی حکومت کی بیڈ گورننس کے اثرات پنجاب حکومت پر بھی پڑتے ہیں صدر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب جھوٹ کا پلندہ تھا، رانا نذیر احمد کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال اسلام آباد ‘ پاکستان [...]

Share