Tag Archives: nawaz Shriaf

لاہور ہائیکورٹ ‘ نواز شریف تاحیات نا اہلی کیس، سماعت 23 جون تک ملتوی کردی

لاہور ‘ لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دینے اور رحمان ملک کی سزا معاف کرنے کے خلاف درخواستوں کی سماعت تیئس جون تک ملتوی کر دی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے نواز شریف نا اہلی کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزارکاموقف تھا کہ مسلم لیگ نواز کے [...]

Share

مسلم لیگ (ن) عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈالنے والی کسی حکومتی پالیسی کا ساتھ نہیں دے گی۔ نواز شریف

لاہور ‘ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کی جماعت ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری بڑھانے والی حومتی پالیسیوں کا کسی صورت حصہ نہیں بنے گی۔ حکومت اپنے غیر ترقیاتی اخراجات میں کمی لائے۔ ان خیالات ک اظہار انہوں نے آج مسلم لیگ (ن) امریکہ کے [...]

Share

عطا ء آباد جھیل کے حوالے سے بروقت اقدامات نہیں کئے گئے ‘ نواز شریف

مسلم لیگ ( ن ) کے سربراہ نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا دورہ ہنزہ گلگت ‘ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ( ن ) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پورے پاکستان کے عوام گلگت بلتستان کے مصیبت زدہ بہن بھائیوں کے دکھ درد میں برابر کے [...]

Share

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور نواز شریف کے درمیان ملاقات

لندن۔آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و جموں و کشمیر پی ایم ایل کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے لندن میںان کی رہائش گاہ پرایک گھنٹہ کی تفصیلی ملاقات کی۔اس ملاقات میں مسئلہ کشمیر ، پاکستان اور آزاد کشمیر [...]

Share

عوام کو ریلیف دینے تک حکومتی پالیسیاں عوام دوست نہیں کہلاسکتیں ۔نوازشریف

٭۔ ۔ ۔ آج ایک عام شہری کیلئے دو وقت کی روٹی کمانا ہی بنیادی مسئلہ بنتا جا رہا ہے،ذاتی گھر کا خواب محض سراب سے زیادہ کی حیثیت نہیں رکھتا ٭۔ ۔ ۔ حکمران عوامی وسائل کا احساس کرتے ہوئے تمام معاملات میں اور ہرسطح پر سادگی کو اپنا شعار بنائیں ٭۔ ۔ ۔ [...]

Share