امریکہ انسداد دہشت گردی کے اداروں کی صلاحیت بڑھائے اور اسلحہ اور دیگر امداد کی بروقت فراہمی بھی یقینی بنائے صدرمملکت کی امریکی سینٹروں اور ایوان نمائندگان کے اراکین سے ملاقات میں گفتگو اسلام آباد۔صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ امریکہ کا توانائی کے شعبے میں تعاون خوش آئندہ ہے ۔ امریکہ انسداد [...]
قوم سے جھوٹ بولتے رہے آئین کی دفعہ 62، 63 پر پورا نہیں اترے وزارت سے مستعفی ہوں اور اسمبلی رکنیت ختم کی جائے ۔ درخواست گزار لاہور۔وفاقی وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف کی وزارت اور رکنیت کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی [...]
اسلام آباد۔جاپان کی حکومت پاکستان کو نیشنل ٹرانسمیشن لائنز اورگرڈسٹیشنز کی استعداد بڑھانے کے منصوبے کے لئے 26 کروڑ ڈالر کا زم شرائط پر قرضہ دے گا۔ حکومت پاکستان کی جانب سے سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن سبطین فضل حلیم جبکہ جاپان کی طرف سے جاپانی سفیر نے معاہدے پر دستخط کیے۔پاکستان کو30 سال کی مدت [...]
پارلیمانی کمیٹی برائے آئینی اصلاحات میں ڈیڈ لاک کے حوالے سے بیشتر امور طے کر لیے گئے آج کمیٹی کے اجلاس میں بریک تھرو کا امکان ،اراکین کی اکثریت وزیر قانون کو جوڈیشل کمیشن سے نکالنے پر متفق اسلام آباد۔پارلیمانی کمیٹی برائے آئینی اصلاحات میں ڈیڈ لاک کے حوالے سے بیشتر امور طے کر لیے [...]
راولپنڈی۔صدر آصف علی زر داری کی جانب سے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل طارق مجید نے اسٹرٹیجکاداروں میں کام کر نے والے ممتاز سائنسدانوں اور انجینئروں کو راولپنڈی میں ایک تقریب میں سول ایوارڈ دئیے ستارہ امتیاز حاصل کر نے والوں میں سعید احمد ،میاں محمد عقیل،ماجد،اسلم حیات اور اور محمد شاہد [...]
اسلام آباد۔وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ریلوے کو جدید ٹیکنالوجی فراہم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ دوسرے ذرائع مواصلات کا مقابلہ کر سکیں وہ وزیر ریلوے حاجی غلام احمد بلور سے باتیں کر رہے تھے ۔انھوں نے ان سے منگل کو اسلام آباد میںملاقات کی ۔وزیر اعظم سید یوسف [...]
چیف سلیکٹر حسن سردار از خود مستعفی، فیصلہ بطور صدر لیا ، ایشیاء کپ حاصل نہ کرسکے تو خود بھی مستعفی ہونے کے بارے سوچوں گا ۔ قاسم ضیا ء لاہور۔ورلڈ کپ میں پاکستان کی ہاکی ٹیم کی بد ترین کارکردگی پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر نے ٹیم انتظامیہ اور سلیکشن کمیٹی کو فارغ [...]
لاہور۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس خواجہ محمد شریف نے صدر آصف علی زرداری کے دو عہدے رکھنے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کیلئے جسٹس اعجاز احمد چوہدری کی سربراہی میں لاہور ہائکیورٹ کا پانچ رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ بینچ کے دیگر ارکان میں جسٹس اقبال حمید الرحمن، جسٹس چوہدری افتخار، جسٹس شیخ [...]
پاکستان بھارت کے جھانسے میں نہ آے بلکہ جارحانہ انداز میں مسلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کے لیے اقدامات کرے سری نگر + مظفر آباد۔کشمیری قیادت نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات میں بھارتی ہٹ دھرمی پر مایوسی اور افسوس کا اظہار کرتے ہوے عالمی برادر پر زور دیا [...]
راولپنڈی۔وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 55 میںملک شکیل اعوان کا مخالف امیدوار زرداری کا امیدوار تھا ‘ چوہدری شجاعت نے اس کو نوٹ دیئے اور جنرل سید پرویز مشرف نے اس کے لیے دعائیں مانگیں۔ انہو ںنے کہا کہ میں راولپنڈی کے عوام کو سلام پیش کرتا [...]