Tag Archives: pakistan cricket gambling

میچ فکسنگ کی ویڈیو جعلی بھی ہو سکتی ہے ‘ رحمان ملک

کراچی ‘ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ کے حوالے سے میڈیا پر دکھائی جانے والی ویڈیو جعلی بھی ہو سکتی ہے، پاکستان کرکٹ کے کھلاڑیوں کے خلاف اگر کوئی سازش ہوئی ہے تو اس کے حقائق جاننا چاہتے ہیں، سٹے میں کوئی بھی ملوث پایا گیا اسے مثالی سزا [...]

Share

کرکٹ جوا بازی ‘ برطانوی پولیس نے گرفتار مظہر مجید کو ضمانت پر رہا کر دیا

لندن ‘ برطانوی پولیس نے جوا بازی کے الزام میں گرفتار مظہر مجید کو ضمانت پر رہا کر دیا ہے۔35 سالہ مظہر مجید کو اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب دی نیوز آف دی ورلڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میچ میں جوا بازی میں ملوث ہونے بارے خبر شائع [...]

Share

لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو ذلت آمیز شکست

لندن ‘ انگلینڈ اور پاکستان کرکٹ ٹیسٹ سیریز کے چوتھے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 225 رنز سے شکست دے کرسیریز تین ایک سے جیت لی ہے ۔ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں اسے پاکستانی کی بدترین اور زلت آمیز شکست قرار دیا جا [...]

Share

پاکستانی کرکٹ کھلاڑیوں کی جوا بازی ‘ ڈیڑھ لاکھ پاوٴنڈ برآمد ‘ ایک شخص گرفتار

لندن ‘ پاکستان کرکٹ ٹیم کی لارڈز ٹسٹ میں ذلت آمیز شکست سے پہلے ہی ایک برطانوی اخبار ”نیوز آف دی ورلڈ“ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سمیت کئی کھلاڑی لارڈز ٹیسٹ میچ فکس کرنے میں ملوث ہیں ۔اخبار نے یہ بھی کہا ہے کہ میچ فکسنگ کی ویڈیو جلد [...]

Share