اسلا م آباد (ثناء نیوز ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2010 ء میں پیش کئے گئے پروگرام بی اے کے جاری ( پہلے سے داخل ) طلبہ و طالبات کو نئے سمسٹر میں داخلہ حاصل کرنے کے لئے بھجوائے گئے کمپیوٹرائزڈ داخلہ فارم کی پشت پر غلطی سے مکمل کورس کی فیس [...]
۔66138 امیدواروں میں سے 38613 امیدوار پاس ہوئے نویں جماعت کے نتائج میں بھی لڑکیاں بازی لے گئیں لڑکیوں کے پاس ہونے کا تناسب ریگولر 13.93 فیصد اور پرائیویٹ 55.65 فیصد رہا اسلام آباد ‘ وفاقی تعلیمی بورڈ اسلام آباد نے مارچ اور اپریل میں ہونے والے سیکنڈری سکول سرٹیفیکیٹ ( ایس ایس سی ) [...]
اسلام آباد‘ علامہ اقبا ل اوپن یونیورسٹی کے ساٹھ فیصد کو رسسز اُردو زبان میں ہیں اور بیشتر انگریزی ذریعہ تعلیم رکھنے والے کورسسز میں بھی اُردو میں جواب دینے کی اجازت دی جاتی ہے۔ اِس لئے اُردو ، ای ۔لرننگ سافٹ وےئر تیار کر کے اِسے ذریعہ تعلیم کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔ [...]
راولپنڈی ‘ محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھرکے تمام اسکولوں میں یکم جون کل (منگل ) سے9ستمبر2010 تک گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔محکمہ تعلیم پنجاب کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پنجاب کے تمام اسکول یکم جون سے9ستمبر2010 تک بند رہیں گے جبکہ صوبے بھرکے تمام کالجزمیں9جون سے9ستمبر2010 تک موسم [...]
چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر داخلے کے اہل ہوں گے سپیشلائزیشن کے خواہش مند ڈاکٹر گھر بیٹھے ویب سائٹ سے داخلہ فارم لوڈ کرسکتے ہیں لاہور 16 مئی: پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ نے ڈگری و ڈپلومہ کورسز 2010-11 کیلئے پورے ملک بشمول آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹروں [...]
شادی شدہ طالب علم سکول میں تعلیم حاصل نہیں کر سکتا ، تعلیمی ادارے کا موقف پشاور ‘ پشاور کے ایک سکول نے شادی کرنے پر طالب علم کا نام خارج کر دیا ہے ۔ تعلیمی ادارے کا موقف ہے کہ شادی شدہ طالب علم سکول میں تعلیم حاصل نہیں کر سکتا ۔ 15 سالہ [...]