Tag Archives: pakistan flood

شہداد کوٹ ‘ آبی ریلہ گاجی کھاڑو میں داخل ہوگیا

شہدادکوٹ ‘ پانی کا ریلہ ضلع قنبر شہداد کوٹ کے شہر گاجی کھاوڑ میں داخل ہوگیا۔ سیلاب کے خدشے کے پیش نظر ٹھٹہ کی تحصیل جاتی کو عوام نے خود خالی کردیا۔ چوہڑ جمالی کے قریب دو نہروں میں شگاف سے پانچ گاوٴں زیر آب آگئے۔ گاجی کھاوڑ میں سیلاب داخل ہونے سے شہر کے [...]

Share

آبی ریلا سجاول میں داخل ہو گیا ‘ سڑکیں اور دیہات زیر آب

ٹھٹہ‘ ٹھٹہ کے قریب دو نہروں میں شگاف اب تک پر نہیں کئے جا سکے۔ آبی ریلا سجاول میں داخل ہو گیا ہے۔ جس سے کئی اہم سڑکیں اور پچیس کے قریب دیہات زیر آب آگئے ہیں۔ کوٹری بیراج میں پانی کی آمد میں بتدریج کمی ہو رہی ہے۔ سجاول کے قریبی گاوٴں امن سومرو، [...]

Share

دریائے سندھ کی برہمیٴ برقرار‘ پانی کا رُخ ٹھٹھہ اور سجاول کی طرف

ٹھٹھہ ‘ دریائے سندھ میں طغیانی سے پشتوں پر دباوٴ برقرار ہے ، کوٹری بیراج پر پانی کی سطح کم ہونا شروع ہوگئی۔ ٹھٹھہ کے قریب دو نہروں میں شگاف سے شاہراہ زیر آب آگئی، پانی کارخ ٹھٹھہ اور سجاول کی طرف ہے ۔ شکار پور کے قریب کیرتھر کنال میں پڑنے والا شگاف پچاس [...]

Share

ٹھٹھہ سیلابی ریلا شہر کی جانب رواں دواں ‘ شہریوں کی بڑے پیمانے پر نقل مکانی جاری

ٹھٹھہ ‘ ٹھٹھہ کے منارکی اوربھریوشیدی حفاظتی بند میں شگاف پڑنے کے بعد سیلابی پانی شہر کی طرف بڑھ رہا ہے۔ شہریوں کی بڑے پیمانے پر نقل مکانی جاری ہے جبکہ کوٹری بیراج پرپانی کا بہاو نو لاکھ پینسٹھ ہزار کیوسک سے تجاوز کرگیا۔موری کے مقام پربھریوشیدی بند میں 200 فٹ چوڑا شگاف پڑنے کے [...]

Share

ٹھٹھہ ‘ سجاول کے قریب ایم ایس سورجانی حفاظتی بند میں شگاف ‘ ہزاروں لوگ پانی میں پھنس گئے

ٹھٹھہ ‘ ٹھٹھہ میں سجاول کے قریب ایم ایس سورجانی حفاظتی بند میں پڑنے والا 20فٹ شگاف بڑھ کر 150 فٹ تک پہنچ گیا ہے اور سیلابی ریلہ دڑو شہر کے قریب گاوں خوٹ عالموں میں داخل ہوگیا ہے جس کے باعث ہزاروں لوگ سیلاب کے پانی میں پھنس گئے ہیں اور ابھی تک ریسکیو [...]

Share

دریائے سندھ میں سیلاب کی صورتحال برقرار ‘ رتو ڈیرو کو خطرہ

سکھر : دریائے سندھ میں سیلاب کی صورتحال برقرار ہے۔ لاڑکانہ میں پانی رتو ڈیرو کی طرف بڑھ رہا ہے۔ حکومت نے شہر بچانے کے لئے پانی کا رخ شہداد کوٹ کی طرف موڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ کوٹری بیراج پر سپر فلڈ ہے اور ٹھٹھہ کے سورجانی بند میں دراڑیں پڑ گئی ہیں۔ دریائے سندھ [...]

Share

کوٹری بیراج پر انتہائی اونچے درجے کاسیلاب

حیدرآباد ‘ کوٹری بیراج پر انتہائی اونچے درجے کاسیلاب ہے ۔ کوٹری بیراج سے نو لاکھ کیوسک سے زائد کاریلہ گزر رہاہے ۔ٹھٹھہ میں سورجانی بند کےکچے پشتے پر کٹاؤ شروع ہوگیاہے جبکہ لاڑکانہ میں عاقل آگانی لوپ بند سے پانی کارساؤ بند کردیاگیاہے ۔ بند کو مضبوط کرنے کا کام جاری ہے۔ سیلا بی [...]

Share

کوٹری بیراج پرانتہائی اونچے درجے کا سیلاب ‘ لاڑکانہ شہر ڈوبنے کا خطرہ

لاڑکانہ ‘ کوٹری بیراج پرانتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے ۔ سیلاب کی وجہ سے جامشورو اور ٹھٹھہ کے درجنوں دیہات زیر آب آگئے ہیں۔ لاڑکانہ میں عاقل لوپ بند کے قریب کٹاوٴ شروع ہوگیا۔ہنگامی صورتحال کے پیش نظر فوج تعینات کر دی گئی۔کوٹری بیراج پر دریائے سندھ میں پانی کی آمد آٹھ لاکھ تہتر [...]

Share

کوٹری اورسکھر بیراج پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب

سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے 33 میں سے 19 اضلاع آفت زدہ قرار کوٹری ‘کوٹری اور سکھر بیراج پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے ۔ سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے 33 میں سے 19 اضلاع کو آفت زدہ قراردیدیاگیاہے ۔ کوٹری بیراج پر پانی کی آمد [...]

Share

سیلابی ریلا شہداد کوٹ میں داخل ‘ متعدد دیہات زیرآب

شہدادکوٹ ‘ آج ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیلابی ریلا شہداد کوٹ میں داخل ہونے سے متعدد دیہات زیر آب آگئے۔ کوٹری بیراج پر بہت اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ دو دن میں پانی کی سطح مزید بڑھے گی۔ جب کہ ٹھٹہ میں مارکی اور سورجانی بند پر پانی کا دباؤ بڑھ گیا۔ خیبرپختونخوا [...]

Share