Tag Archives: pakistan rain

خیبر پختونخواہ اور پنجاب کے بعد سندھ اور بلوچستان میں بھی سیلاب نے تباہی مچادی

دادو ‘ خیبر پختونخواہ اور پنجاب میں تباہی پھیلانے کے بعد سیلاب سندھ اور بلوچستان میں تباہی پھیلا رہا ہے ۔دریائے سندھ سے نکلنے والا پانی کا بڑا ریلا جعفرآباد میں بڑے پیمانے پر تباہی مچانے کے بعد اوستہ محمد پہنچ گیا ہے جس کے بعد شہر خالی کرالیا گیا۔ روجھان جمالی سمیت متعدد دیہات [...]

Share

صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں باڑو، قادر پور کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب

لوڈھراں ‘ شکارپورکے قریب لوڈھراں گرڈاسٹیشن میں سیلابی ریلا داخل ہونے سے سندھ کے14 اور بلوچستان کے3گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی ،تونسہ بیراج کے قریب متاثرین سیلاب کی کشتی ڈوب گئی، 8متاثرین کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ 3تاحال لاپتہ ہیں،ڈیرہ ا لہیارمیں لاکھوں افراد بدستورحکومتی امداد کے منتظر ہیں اور علاقے [...]

Share

ملک میں مزید بارش اور سیلاب کی وارننگ

اسلام آباد ‘ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کردی ۔جبکہ فلڈ کمیشن نے جنوبی پنجاب میں نئے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی ہے ۔چشمہ بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، بھکر، کوٹ ادو، مظفرگڑھ اور ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے دوبارہ زیر آب آنے کا خدشہ [...]

Share

پنجاب اور سندھ میں سیلاب کی شدت برقرار ‘ لاکھوں افراد اب بھی امداد کے منتظر

ملتان ‘ پنجاب میں سیلاب کی شدت اب تک برقرار ہے ۔ جناح، چشمہ اور تونسہ بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب ہے ۔ جنوبی پنجاب کے متاثرین کی بڑی تعداد ملتان پہنچ گئی، جہاں انہیں کیمپوں، خوراک اور دواوٴں کی کمی کا سامنا ہے۔ضلع میانوالی میں چشمہ کے مقام سے سات لاکھ چورانوے ہزار [...]

Share

دیامر میں آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 41 ہو گئی ، 23 زخمی ، 150 لا پتہ ، 2 ہزار سے زائد بےگھر

دیامر (ثناء نیوز ) ضلع دیامر کے علاقے گیز بالا میں آسمانی بجلی گرنے سے سیلابی ریلے کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 41 ہوگئی اور 23 زخمی ہوئے جبکہ 150 لاپتہ ہیں ۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔ 2000 سے زائد بے گھر ہو گئے ہیں۔ دیامر کے [...]

Share

سکھر بیراج میں پانی کی سطح خطرناک حد پر پہنچ گئی

سکھر ‘ سکھر بیراج سے تقریباً گیارہ لاکھ اکتیس ہزار کیوسک کا ریلا گزر رہا ہے۔ گڈو بیراج پر بتدریج کمی کے باوجود پانی کی سطح خطرے کے نشان سے اوپر ہے۔سکھر بیراج پر سولہ گھنٹے سے پانی کا شدید دباؤ ہے، بیراج سے گیارہ لاکھ تیس ہزار نو سو پچانوے کیوسک کا آبی ریلہ [...]

Share

دریائے سندھ کی برہمی جاری ‘ سکھر بیراج کے اسپل وے کھول دیئے گئے

سکھر ‘ سکھر بیراج بچانے کیلئے تمام اسپل وے کھول دیئے گئے ہیں اورعلی واہن اور بچل بھائیو بند میں شگاف ڈالنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔دوسری جانب کندھ کوٹ کے کئی گاؤں اور شکارپور میں ریلوے ٹریک زیر آب آ گئے ہیں۔ سندھ میں بارش و سیلاب کے باعث ہر طرف پانی ہی پانی [...]

Share

دریائے سندھ کا غصہ عروج پر ‘ ٹوڑی بند ٹوٹنے کے بعد ہنگامی حالت نافذ

سکھر ‘ دریائے سندھ میں گڈو کے مقام پر سیلاب میں شدت آتے ہی حفاظتی بند ٹوٹنا شروع ہوگئے ۔دریائے سندھ میں گیارہ لاکھ کیوسک کا بڑا ریلا گڈو بیراج سے گزر رہا ہے اور پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ ٹوڑی بند ٹوٹنے کے بعد ہنگامی حالت نافذ کردی گئی۔کشمور کے قریب [...]

Share

خیبر پختونخوا اور پنجاب میں تباہی کے بعد سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب ‘ لاکھوں لوگ متاثر

سکھر: آج ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا اور پنجاب میں تباہی کے بعد سیلابی ریلا سندھ میں خوف و ہراس پھیلا رہا ہے۔ گڈو بیراج میں گزشتہ چھتیس گھنٹے سے انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ کچے کا پورا علاقہ خالی ہوگیا۔ سو سے زائد مقامات پر سیلاب کا شدید دباوٴ دیکھا [...]

Share

دریائے سندھ میں گڈو بیراج کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ‘ 120 دیہات زیر آب

سکھر ‘ دریائے سندھ میں گڈو بیراج کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے۔جس کے باعث اب تک 120 دیہات زیر آب آ چکے ہیں۔ جبکہ سکھر کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے گڈو بیراج کا بہاؤ 962678کیوسک تک پہنچ گیاہے۔ سیلاب مرکز لاہور کے مطابق دریائے سندھ پر گڈو کے [...]

Share