Tag Archives: peshawar blast

پشاور ‘ متنی بازار میں دھماکا‘ 3 افراد جاں بحق

پشاور‘ پشاور میں متنی بازار میں دھماکاکے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق پشاور کے متنی بازار میں یہ دھماکہ ریموٹ کنٹرول بم سے کیا گیا جس کے نتیجے میں تین امن کمیٹی کے ارکان افراد جاں بحق ہوگئے

Share

پشاور میں خودکش حملہ ‘ کمانڈنٹ ایف سی صفوت غیورسمیت 4 افراد جاں بحق

پشاور ‘ (نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) پشاور کے علاقے صدر میں ایف سی کے دفتر کے قریب ٹریفک سگنل پر ایک خودکش حملے میں کمانڈنٹ ایف سی صفوت غیورسمیت چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق پشاور کے علاقے صدر میں ایف سی کمانڈنٹ [...]

Share

پشاور ‘ پیربالا پولیس چوکی پر خودکش حملہ ‘ 4 اہلکار جاں بحق ‘ 2 بچوں سمیت 11 زخمی

بارود سے بھری گاڑی میں سوار دہشت گردوں کا نشانہ بظاہر چوکی نہیں تھی اور وہ شہر میں داخل ہو نا چاہتے تھے ‘ سی سی پی او پشاور پشاور ‘ پشاور کے علاقے متھرا میں بدھ کی صبح پیر بالا پولیس چوکی پر خودکش کار بم دھماکے میں 4 اہلکار جاں بحق اور 11 [...]

Share

پشاور ‘ پولیس پبلک اسکول گیٹ کے باہر دھما کہ ‘ 1 بچہ جاں بحق ، بچوں سمیت 7 افراد زخمی

پشاور ‘ پشاور میں خیبر روڈ پرواقع پولیس پبلک اسکول گیٹ کے باہر ایک زوردار دھماکے میں 1 بچہ جاں بحق اور پانچ بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔ دھماکے کے نتیجے میں دو گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں ہیں ۔اطلاعات [...]

Share

پشاور ‘ امریکی قونصلیٹ کے قریب یکے بعد دیگرے پانچ دھماکے ‘ 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ۔۔اپ ڈیٹ

پشاور ‘ امریکی قونصلیٹ کے قریب یکے بعد دیگرے پانچ دھماکوں میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق یہ دھماکے جمرود روڈ پر حیات آباد ایونیوکے حساس علاقے میں امریکی قونصلیٹ کے قریب ہوئے ہیں عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور دو گاڑیوں میں سوار تھے اور انہوں [...]

Share

پشاور میں ٢٠ منٹ میں تین دھماکے ‘ متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

شاور ‘ صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے صدر میں بیس منٹ کے اندر تین زوردار دھماکے ہوئے ہیں جس سے متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے اور شہر میں فائرنگ کی آوازیں سنائی دے درہی ہیں ۔پورے شہر میں خوف ہراس پھیل گیا ہے ۔امدادی اداروں کے کارکنان زخمیوں کو ہسپتال پہنچانے میں [...]

Share

پشاور میں رنگ روڈ پر دھماکہ‘ ایم پی اے اورنگزیب سمیت 5 افراد زخمی

پشاور‘ پشاور میں رنگ روڈ پر دھماکے سے ایم پی اے اورنگزیب سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے،دھماکے سے گاڑی مکمل طورپرتباہ ہوگئی۔ذرائع کے مطابق پشاور میں رنگ روڈپر زور دار دھماکا ہوا جس میں ممبر صوبائی اسمبلی اورنگزیب اورچار افراد زخمی ہوگئے۔دھماکے میں ایم پی اے اورنگزیب کی گاڑی مکمل طور پرتباہ گئی۔پولیس حکام [...]

Share