Urdu News-Online Urdu Newspaper » peshawar

پشاور پولیس کے دو گروپوں میں تصادم ایک اہلکار جاں بحق ‘ 4 زخمی
پشاور ‘  پشاور میں پولیس کے دو گروہوں  میں تصادم  کے نتیجے  میں ایک اہلکار  جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق پیر کی صبح بڈابیر کے علاقے میں  سپیشل کورس   کرنے والے پولیس  اہلکاروں  کے دو گروپوں کے درمیان  کسی وجہ سے  تلخ  کلامی ہوئی ۔ جس کے بعد ان کے درمیان فائرنگ  کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں  ایک پولیس  اہلکار جاں بحق  اور  4 زخمی ہو گئے ۔ جن میں اعجاز ‘ ساجد ‘ ایاز وغیرہ شامل ہیں ۔ چاروں زخمیوں  کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال  میں داخل  کر دیا گیا جس میں سے ایک کی حالت نازک ہے ۔ بڈابیر  پولیس نے سانحہ کی رپورٹ  اعلیٰ حکام  کو بھیج دی ۔

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

کرک میں پولیس تھانے پر خودکش بم حملہ،دوپولیس اہلکار اورایک بچے سمیت 5 افراد جاں بحق، 23 زخمی

پشاور ‘ پیربالا پولیس چوکی پر خودکش حملہ ‘ 4 اہلکار جاں بحق ‘ 2 بچوں سمیت  11 زخمی

پشاور ‘ پولیس پبلک اسکول گیٹ کے باہر دھما کہ ‘ 1 بچہ جاں بحق ، بچوں سمیت 7 افراد زخمی

پشاور ‘  امریکی قونصلیٹ کے قریب یکے بعد دیگرے پانچ دھماکے ‘ 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ۔۔اپ ڈیٹ

پشاور کے علاقہ بھانہ ماڑی میں ایک مکان پر راکٹ گرنے سے 4 بچے جاں بحق ‘ 3 زخمی

پشاو ر پولیس نے 2 خودکش حملہ آور گرفتار کرلیے
اسلام آباد ‘ پشاور میں پولیس نے 2 خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کرکے تخریب کاری کی ممکنہ کوشش ناکام بنا دی ہے ۔ اور دو مبینہ خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پشاور پولیس نے اندرون شہر میں کارروائی کرکے دو خود کش حملہ آوروں کو گرفتارکرلیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آوروں کی عمریں 17 سے 19 سال کے درمیان ہیں اور دونوں کا تعلق قبائلی علاقوں سے ہے ۔ گرفتاری کے بعد مبینہ خودکش حملہ آوروںسے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

کرک میں پولیس تھانے پر خودکش بم حملہ،دوپولیس اہلکار اورایک بچے سمیت 5 افراد جاں بحق، 23 زخمی

پشاور ‘ پیربالا پولیس چوکی پر خودکش حملہ ‘ 4 اہلکار جاں بحق ‘ 2 بچوں سمیت  11 زخمی

پشاور ‘ پولیس پبلک اسکول گیٹ کے باہر دھما کہ ‘ 1 بچہ جاں بحق ، بچوں سمیت 7 افراد زخمی

پشاور ‘  امریکی قونصلیٹ کے قریب یکے بعد دیگرے پانچ دھماکے ‘ 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ۔۔اپ ڈیٹ

پشاور کے علاقہ بھانہ ماڑی میں ایک مکان پر راکٹ گرنے سے 4 بچے جاں بحق ‘ 3 زخمی

اتوار کی چھٹی کے باوجودپشاورمیں بجلی لوڈشیڈنگ نے عوام کو پریشان کئے رکھا
پشاور کے شہری علاقوں میں بارہ جبکہ نواحی علاقوں میں اٹھارہ گھنٹے بجلی لوڈشیڈنگ کی گئی

پشاور۔ہفتے کے روز سرکاری چھٹی لوڈشیڈنگ میں گزارنے کے بعد ملک کے دیگر حصوں کی طرح صوبائی دارالحکومت پشاور کے شہریوں نے اتوار کا دن بھی بجلی کے بغیر گزارا ۔شہری علاقوں میں ہر ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹہ جبکہ نواحی علاقوں میں ایک گھنٹے بعد تین گھنٹوں کیلئے بجلی بند رہنے سے تمام عوامی امور ٹھپ ہو کر رہ گئے ۔عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔تفصیلات کے مطابق ملک کے دیگر حصوں کی طرح صوبائی دارالحکومت پشاور میں ہفتے کو سرکاری چھٹی لوڈشیڈنگ میں گزارنے کے بعد عوام نے اتوار کا دن بھی بجلی لوڈشیڈنگ میں گزارا ۔پشاورکے شہری علاقوں میں ہر ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹہ  جبکہ نواحی علاقوں میں ایک گھنٹے بعد تین گھنٹوں کیلئے بجلی بند رہنے سے عوام کو شدید مشکلات درپیش رہیں ۔حکومت کی جانب سے بجلی اور توانائی بچت کے لئے ہفتے میں دو روز سرکاری چھٹی کا اعلان کیاگیا ہے تاہم چھٹی کے روز جب تمام سرکاری دفاترکے علاوہ کاروباری مراکز بھی بند ہوتے ہیں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سمجھ سے بالاتر ہے ۔پشاورکے شہریوں نے حکومت اور واپڈا کے اس ظالمانہ اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کم از کم چھٹی کے روز تو بجلی لوڈشیڈنگ نہ کی جائے تاکہ شہریوں کو کچھ تو ریلیف مل سکے ۔

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

امریکی سکیننگ پر دورہ منسوخ کرنے والے ارکان ڈرون حملوں پر بھی احتجاج کریں،(ن)لیگ فاٹا

پشاور میں امن  لشکر  کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ‘ 3 افراد زخمی

’’عزم نو تھری جنگی مشقیں‘‘ عنقریب شروع ہوں گی۔جنرل اشفاق پرویز کیانی

۔8 خود کش بمبار لاہور میں داخل ہو گے ۔وزارت داخلہ کاپنجاب حکومت کو  مراسلہ

۔6مئی کو ملک بھر میں یومِ آزادی ڈاکٹر عافیہ صدیقی منایا جائے گا ‘ اسداللہ بھٹو

پشاور ‘ پیربالا پولیس چوکی پر خودکش حملہ ‘ 4 اہلکار جاں بحق ‘ 2 بچوں سمیت 11 زخمی
بارود سے بھری گاڑی میں سوار دہشت گردوں کا نشانہ بظاہر چوکی نہیں تھی اور وہ شہر میں داخل ہو نا چاہتے تھے ‘ سی سی پی او پشاور

پشاور ‘ پشاور کے علاقے متھرا میں بدھ کی صبح پیر بالا پولیس چوکی پر خودکش کار بم دھماکے میں 4 اہلکار جاں بحق اور 11 زخمی ہو گئے ۔ دھماکے سے چوکی کی عمارت تباہ ہو گئی ۔ سی سی پی او پشاور لیاقت علی نے بتایا کہ بارود سے بھری گاڑی میں سوار دہشت گردوں کا نشانہ بظاہر چوکی نہیں تھی اور وہ شہر میں داخل ہو نا چاہتے تھے ۔ جب انہیں پولیس اہلکاروں نے ناکے پر روکا تو انہوں نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا ۔ دھماکے کے نتیجے میں چوکی کے باہر ناکے پر موجود 4 پولیس اہلکار اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 8 پولیس اہلکاروں اور 2 بچوں سمیت 11 افراد زخمی ہو ئے جنہیں لیڈی ریڈنگ ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔ متاثرہ علاقہ خیبر اور مہمند ایجنسی سے ملحق ہے ۔ دھماکے سے چوکی کی عمارت تباہ ہونے کے علاوہ قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں ۔ سی سی پی او لیاقت علی کے مطابق واقعہ قبائلی علاقوں میں آپریشن کا ردعمل ہو سکتا ہے ۔

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

پشاور ‘ پولیس پبلک اسکول گیٹ کے باہر دھما کہ ‘ 1 بچہ جاں بحق ، بچوں سمیت 7 افراد زخمی

پشاور ‘  امریکی قونصلیٹ کے قریب یکے بعد دیگرے پانچ دھماکے ‘ 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ۔۔اپ ڈیٹ

پشاور میں ٢٠ منٹ میں تین دھماکے ‘ متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

پشاور میں رنگ روڈ پر دھماکہ‘ ایم پی اے اورنگزیب سمیت 5 افراد زخمی

کرک میں پولیس تھانے پر خودکش بم حملہ،دوپولیس اہلکار اورایک بچے سمیت 5 افراد جاں بحق، 23 زخمی

پشاور میں جماعت اسلامی کے جلوس پر خودکش حملہ ، 25افراد شہید 40 زخمی ۔۔۔اپ ڈیٹ و تفصیل
زخمیوں میں ضلعی امیر صابر حسین اعوان اور صوبائی جنرل سیکرٹری شبیر احمد خان بھی شامل ہیں ،دونوں کی حالت خطرے سے باہر ہے

شہید ہونے والوں میں جماعت اسلامی کے کارکن شامل ہیں ،اطلاع پر جماعت اسلامی کے سینکڑوں کارکن ایل آر ایچ پہنچنا شروع ہو گئے

ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی جبکہ ہسپتالوں کے باہر سخت سیکورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں

پشاور۔پشاورکے مصروف ترین بازار قصہ خوانی میں پیر کی شام جماعت اسلامی کی بجلی لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کے خلاف ہونے والی ریلی پر ہونے والے خودکش حملے میں جماعت اسلامی ضلع پشاور کے نائب امیر حاجی دوست محمد ،ڈی ایس پی سٹی گلفت حسین سمیت پچیس افراد شہید جبکہ چالیس زخمی ہو گئے ۔زخمی ہونے والوں میں جماعت اسلامی کے سابق رکن قومی اسمبلی اور صوبائی جنرل سیکرٹری شبیر احمد خان ،سابق رکن قومی اسمبلی اور ضلع پشاور کے امیر صابر حسین اعوان سمیت دیگر کارکن شامل ہیں ۔تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ کی جانب سے مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کے اعلان کے بعد پیر کے روز جماعت اسلامی ضلع پشاور نے احتجاجی تحریک کا اعلان کیا تھا اور نماز عصر کے بعد قصہ خوانی میں احتجاجی ریلی ہوئی ۔احتجاجی ریلی قصہ خوانی بازار چوک شہداء اور کا بلی تھانے کے درمیان جلسے کی شکل اختیار کی اور جونہی جلسہ ختم ہوا تو چھ بجکر تیس منٹ پر ایک خودکش حملہ آور نے جلسے کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں کے قریب خودکو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی گل فت حسین ،ان کا ڈرائیور اور جماعت اسلامی ضلع پشاور کے نائب امیر حاجی دوست محمدسمیت چھ افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مزید افراد شہید ہو گئے اور آخری اطلاعات تک پچیس افراد شہید جبکہ چالیس زخمیوں کو ہسپتال لایاگیا تھا ۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق شہید ہونے والوں میں ڈی ایس پی سٹی گلفت حسین ،جماعت اسلامی کے نائب امیر حاجی دوست محمد سمیت جماعت اسلامی کے کارکن اور پولیس اہلکار شامل ہیں اور جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں مزید ہلاکتوں کا امکان ہے کیونکہ آٹھ افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جبکہ انتظامیہ کے مطابق زخمی ہونے والوں میں جماعت اسلامی صوبہ سرحد کے جنرل سیکرٹری اور سابق رکن قومی اسمبلی شبیر احمدخان ،جماعت اسلامی ضلع پشاور کے امیر اور سابق رکن قومی اسمبلی صابر حسین اعوان سمیت جماعت اسلامی کے کارکن شامل ہیں اور ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر کے انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے جماعت اسلامی کے سابق ضلعی جنرل سیکرٹری اور الخدمت فاؤنڈیشن کے ضلعی صدر ملک پرویز جو اس ریلی میں شامل تھے نے بتایا کہ جماعت اسلامی کے شبیر احمدخان اور صابر حسین کی حالت خطرے سے باہر ہے جبکہ جماعت اسلامی کے کارکنوں اور پولیس اہلکاروں سمیت تقریباً پچیس افراد شہید ہو گئے ہیں جبکہ چالیس کے قریب زخمی ہیں انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کے کارکن ہسپتال پہنچنا شروع ہو گئے ہیں اور خون کے عطیات دیئے جا رہے ہیں ۔دھماکے سے آدھے درجن کے قریب گاڑیاں تباہ ہو گئیں جس میں ڈی ایس پی سٹی کی گاڑ ی مکمل طور پر تباہ ہو گئی جبکہ درجنوں دکانوں اور عمارتوں کو بھی جزوی نقصان پہنچا دھماکہ ایک ایسے وقت پر ہوا جب قصہ خوانی بازار میں بہت زیادہ رش ہوتا ہے ۔دھماکے کے بعد ایلیٹ فورس اور سیکورٹی فورسز کے دستے موقع پر پہنچ گئے اور انہوں نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ ایل آر ایچ ہسپتال قریب ہونے کی وجہ سے زخمیوں کو ایدھی،الخدمت فاؤنڈیشن اور پولیس سمیت شہریوں نے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جہاں پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ۔بم ڈسپوزل سکواڈ نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کئے اور ان کا کہنا ہے کہ خودکش حملے میں پانچ سے چھ کلو گرام بارود استعمال کیاگیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور کا سر مل گیا ہے اور اسے ہسپتال پہنچا دیا ہے دھماکے کے بعد سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے تاہم پشاور میں پولیس سکول کے سامنے ہونے والے دھماکے کے باوجود ضلعی انتظامیہ نے صوبائی دارالحکومت میں ریلی کیلئے خاطر خواہ سیکورٹی انتظاما ت نہیں کئے تھے ۔

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

کرک میں پولیس تھانے پر خودکش بم حملہ،دوپولیس اہلکار اورایک بچے سمیت 5 افراد جاں بحق، 23 زخمی

پشاور ‘ پیربالا پولیس چوکی پر خودکش حملہ ‘ 4 اہلکار جاں بحق ‘ 2 بچوں سمیت  11 زخمی

پشاور ‘ پولیس پبلک اسکول گیٹ کے باہر دھما کہ ‘ 1 بچہ جاں بحق ، بچوں سمیت 7 افراد زخمی

پشاور ‘  امریکی قونصلیٹ کے قریب یکے بعد دیگرے پانچ دھماکے ‘ 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ۔۔اپ ڈیٹ

پشاور کے علاقہ بھانہ ماڑی میں ایک مکان پر راکٹ گرنے سے 4 بچے جاں بحق ‘ 3 زخمی

پشاور ‘ پولیس پبلک اسکول گیٹ کے باہر دھما کہ ‘ 1 بچہ جاں بحق ، بچوں سمیت 7 افراد زخمی
پشاور ‘ پشاور میں خیبر روڈ پرواقع پولیس پبلک اسکول گیٹ کے باہر ایک زوردار دھماکے میں 1 بچہ جاں بحق اور پانچ بچوں سمیت  7 افراد زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔ دھماکے کے نتیجے میں دو گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں ہیں ۔اطلاعات کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب اسکول سے چھٹی کا وقت تھا اور بچوں کو ان کے والدین کی بڑی تعداد لینے کے لئے موجود تھی ۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

۔۔۔تفصیل و اپ ڈیٹ۔۔۔

پشاور میں دھماکہ، ایک کم سن بچہ جاں بحق جبکہ 10افراد زخمی ہوگئے

پشاور ‘  پشاور میں خیبر روڈ پرواقع پولیس پبلک اسکول گیٹ کے باہر   پیر کے روز  دھماکے میں ایک کم سن بچہ جاں بحق جبکہ 10افراد زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔ دھماکے میں دو گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب اسکول سے چھٹی کا وقت تھا اور بچوں کو ان کے والدین کی بڑی تعداد لینے کے لئے موجود تھی ۔ اسکول کے باہر کھڑی گاڑیوں اور آس پاس کی دکانوں کو نقصان پہنچا، دھماکا انتہائی شدید تھا جس کی آواز دور دور تک سنی گئیذرائع کے مطابق دھماکا کار میں موجود دھماکا خیز مواد پھٹنے سے ہوا  ۔دھماکے سے اسکول کے قریب واقع ایک دکان کو بھی نقصان پہنچا ۔ پانچ زخمیوں کو خیبر ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ۔ جائے وقوعہ پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے عملے نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔ واقعہ کے بعد خیبرروڈ پرٹریفک جام ہو گیا اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔اسکول کے باہر کھڑی گاڑیوں اور آس پاس کی دکانوں کو نقصان پہنچا، دھماکا انتہائی شدید تھا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

پشاور ‘ پیربالا پولیس چوکی پر خودکش حملہ ‘ 4 اہلکار جاں بحق ‘ 2 بچوں سمیت  11 زخمی

پشاور ‘  امریکی قونصلیٹ کے قریب یکے بعد دیگرے پانچ دھماکے ‘ 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ۔۔اپ ڈیٹ

پشاور میں ٢٠ منٹ میں تین دھماکے ‘ متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

پشاور میں رنگ روڈ پر دھماکہ‘ ایم پی اے اورنگزیب سمیت 5 افراد زخمی

کرک میں پولیس تھانے پر خودکش بم حملہ،دوپولیس اہلکار اورایک بچے سمیت 5 افراد جاں بحق، 23 زخمی

اقوام متحدہ نے پشاور میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر اپنے دفاتر دو دن کیلئے بند کردئیے
پشاور‘ اقوام متحدہ نے گزشتہ روز امریکی قونصلیٹ پر حملوں کے بعد سیکورٹی خدشات کے پیش نظر منگل کو پشاور میں اپنے دفاتر 2 دن کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ اقوام متحدہ کے ترجمان عشرت رضوی نے بتایا کہ پشاور میںا مریکی قونصلیٹ پر یکے بعد دیگرے تین بم دھماکوں کی وجہ سے اقوام متحدہ نے پشاور شہر میں اپنے تمام دفاتر دو دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دفاتر بند کرانے کا مقصد سٹاف کی حفاظت ہے ۔ واضح رہے کہ طالبان نے پشاور میں امریکی قونصلیٹ پر ہونے والے بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے اور امریکی اداروں پر مزید حملے کرنے کی دھمکی دی ہے

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

کرک میں پولیس تھانے پر خودکش بم حملہ،دوپولیس اہلکار اورایک بچے سمیت 5 افراد جاں بحق، 23 زخمی

پشاور ‘ پیربالا پولیس چوکی پر خودکش حملہ ‘ 4 اہلکار جاں بحق ‘ 2 بچوں سمیت  11 زخمی

پشاور ‘ پولیس پبلک اسکول گیٹ کے باہر دھما کہ ‘ 1 بچہ جاں بحق ، بچوں سمیت 7 افراد زخمی

پشاور ‘  امریکی قونصلیٹ کے قریب یکے بعد دیگرے پانچ دھماکے ‘ 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ۔۔اپ ڈیٹ

پشاور کے علاقہ بھانہ ماڑی میں ایک مکان پر راکٹ گرنے سے 4 بچے جاں بحق ‘ 3 زخمی

پشاور ‘ امریکی قونصلیٹ کے قریب یکے بعد دیگرے پانچ دھماکے ‘ 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ۔۔اپ ڈیٹ
پشاور ‘  امریکی قونصلیٹ کے قریب یکے بعد دیگرے پانچ دھماکوں میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق یہ دھماکے جمرود روڈ پر حیات آباد ایونیوکے حساس علاقے میں امریکی قونصلیٹ کے قریب ہوئے ہیں عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور دو گاڑیوں میں سوار تھے اور انہوں نے امریکی قونصلیٹ کے باہر قائم سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس کے بعد ایک بجکر انیس منٹ پر ایک زور دار دھماکا سنا گیا ، جس کے بعد وقفے وقفے سے دو معمولی نوعیت کے دھماکے سنے گئے ۔تمام دھماکے بیس منٹ کے دوران کیے گئے ۔امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کارروائی شروع کر دی اور زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اورسول اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔سینئر صوبائی وزیر بشیر احمد بلور نے کہا ہے کہ ان دھماکوں میں 4 حملہ آوار ہلاک ہو گئے ہیں

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

پشاور ‘ پیربالا پولیس چوکی پر خودکش حملہ ‘ 4 اہلکار جاں بحق ‘ 2 بچوں سمیت  11 زخمی

پشاور ‘ پولیس پبلک اسکول گیٹ کے باہر دھما کہ ‘ 1 بچہ جاں بحق ، بچوں سمیت 7 افراد زخمی

پشاور میں ٢٠ منٹ میں تین دھماکے ‘ متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

پشاور میں رنگ روڈ پر دھماکہ‘ ایم پی اے اورنگزیب سمیت 5 افراد زخمی

کرک میں پولیس تھانے پر خودکش بم حملہ،دوپولیس اہلکار اورایک بچے سمیت 5 افراد جاں بحق، 23 زخمی

پشاور میں ٢٠ منٹ میں تین دھماکے ‘ متعدد ہلاکتوں کا خدشہ
شاور ‘ صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے صدر میں بیس منٹ کے اندر تین زوردار دھماکے ہوئے ہیں جس سے متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے اور شہر میں فائرنگ کی آوازیں سنائی دے درہی ہیں ۔پورے شہر میں خوف ہراس پھیل گیا ہے ۔امدادی اداروں کے کارکنان زخمیوں کو ہسپتال پہنچانے میں مصروف ہیں

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

پشاور ‘ پیربالا پولیس چوکی پر خودکش حملہ ‘ 4 اہلکار جاں بحق ‘ 2 بچوں سمیت  11 زخمی

پشاور ‘ پولیس پبلک اسکول گیٹ کے باہر دھما کہ ‘ 1 بچہ جاں بحق ، بچوں سمیت 7 افراد زخمی

پشاور ‘  امریکی قونصلیٹ کے قریب یکے بعد دیگرے پانچ دھماکے ‘ 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ۔۔اپ ڈیٹ

پشاور میں رنگ روڈ پر دھماکہ‘ ایم پی اے اورنگزیب سمیت 5 افراد زخمی

کرک میں پولیس تھانے پر خودکش بم حملہ،دوپولیس اہلکار اورایک بچے سمیت 5 افراد جاں بحق، 23 زخمی

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ‘ مہمند ایجنسی کی امن کمیٹی کے رکن لال بادشاہ 2 محافظ سمیت جاں بحق
پشاور ‘ پشاور میں بخشی پل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مہمند ایجنسی کی امن کمیٹی کے رکن لال بادشاہ دو محافظوں سمیت جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بائیزئی امن کمیٹی کے رکن لال بادشاہ اپنے محافظوں کے ہمراہ گاڑی میں جا رہے تھے کہ انہیں اپنی رہائش گاہ کے قریب ہی نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے باعث دو موقع پر ہی ہلاک ہو گئے ۔ جبکہ ان کے دو محافظ بھی جاں بحق ہو گئے ۔ حملے میں ان کا ڈرائیور بال بال بچ گیا

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

کرک میں پولیس تھانے پر خودکش بم حملہ،دوپولیس اہلکار اورایک بچے سمیت 5 افراد جاں بحق، 23 زخمی

پشاور کے علاقہ بھانہ ماڑی میں ایک مکان پر راکٹ گرنے سے 4 بچے جاں بحق ‘ 3 زخمی

۔ 2009 میں پاک افغان سرحد پر عراق و افغان جنگ سے زائد ہلا کتیں ہوئیں ‘ انڈی پینڈنٹ

ہنگو ‘ سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 10 افراد جاں بحق، 29 زخمی

ہنگو ٹل کرم روڈ پر مسافر گاڑیوں سے 37 افراد اغواء کر لیے گئے