Tag Archives: pmlq

مسلم لیگ ق کے تمام ممبران اسمبلی و سینیٹر اپنی تعلیمی اسناد مسلم لیگ ہاؤس میں جمع کروائیں ، چوہدری شجاعت حسین

مسلم لیگ کے منتخب ارکان اسمبلی کی ڈگریاں الیکشن کمیشن ، ہائر ایجوکیشن اور میڈیا بھی چیک کر سکتا ہے اسلام آباد ‘ پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے اپنے تمام منتخب اراکین سینٹ ، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی سے انکی تعلیمی اسناد بشمول گریجویشن کی سند جلد از جلد [...]

Share

میڈیا کے خلاف قرار داد منظوری نواز شریف کی آشیر باد سے ہوئی ۔۔چوہدری شجاعت حسین

میڈیا کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد کی منظوری قابل مذمت اور صحافت پر قدغن لگانے کی کوشش ہے ( ن ) لیگ میں تنقید برداشت کرنے کا حوصلہ نہیں ، میڈیا کی آزادی کے لیے صحافیوں کیساتھ ہیں مسلم لیگ ( ق ) کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے سے چوہدری شجاعت حسین ، [...]

Share

مسلم لیگ (ق) کی رکن پنجاب اسمبلی ثمینہ خاور حیات کی ڈگری جعلی قرار دے دی گئی

اسلام آباد ‘ پاکستان مسلم لیگ (ق) کی رکن پنجاب اسمبلی ثمینہ خاور حیات کی بی بی اے کی ڈگری کو ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے جعلی قرار دے دیا۔ ثمینہ خاور حیات نے بی بی اے کی ڈگری 2004ء میں رفاہ یونیورسٹی سے حاصل کی تھی جبکہ تحقیقات کے دوران پتہ چلا کہ یونیورسٹی نے [...]

Share

داتا دربار سکیورٹی کی ناکامی کے ذمہ دار حکمران اور دہشت گرد اللہ کی پکڑ سے بچ نہیں سکیں گے: چودھری پرویزالٰہی

٭۔ ۔ ۔ ذاتی مفاد کیلئے اکٹھے ہونیوالے عوام کے مسائل کے حل کیلئے اکٹھے کیوں نہیں ہوتے ، ٹی وی چینلز پر آ کر مسخرہ پن چھوڑیںاورعوام کے مسائل کی طرف توجہ دیں ٭۔ ۔ ۔ حکمرانوں کی نا اہلی کے باعث آج عبادت گاہیں بھی محفوظ نہیں: داتا دربار اور میو ہسپتال میں [...]

Share

دہشت گرد ہم سب کے دشمن ہیں انہیں نشان عبرت بنا دیا جائے۔۔۔مسلم لیگ ق

اے این پی والے لوٹ کھسوٹ میں مصروف ہیں اور بیرون ممالک میں جائیدادیں خرید رہے ہیں۔ ۔ ۔ امیر مقام صوبے کے نام کی تبدیلی سے عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملا پختونوں پر اے این پی کی وجہ سے ڈاکوؤںا ور لٹیروں کالیبل لگا ہواہے دہشت گرد ہم سب کے دشمن ہیں انہیں [...]

Share

ہم نے آئی ایم ایف کو ملک سے نکالا، موجودہ حکمران اسے دوبارہ لے آئے: چودھری پرویزالٰہی

٭۔ ۔ ۔ سنٹرل ایشیائی ممالک اور پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کی پالیسیوں میں بہت فرق ہے، آئی ایم ایف جہاں بھی گیا وہاں مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا، پنجاب کے حالات خراب کرنے میں ن لیگ کا بہت بڑا ہاتھ ہے ٭۔ ۔ ۔ شہباز شریف کی غلط پالیسیوں کے باعث پنجاب [...]

Share

پاکستان کا مسئلہ دہشت گردی ہے طالبان نہیں، میثاق جمہوریت کی کوئی آئینی حیثیت نہیں: چودھری شجاعت حسین

پنجاب حکومت دیوالیہ ہو چکی ہے، حکومت کے پاس ملازمین کو تنخواہیں دینے کیلئے پیسے نہیں، حکومت دہشت گردی پر کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، پنجاب میں کوئی طالبان نہیں نہ صوبے کو طالبانائزیشن کا سامنا ہے سندھ میں احساس محرومی کم ہونے کی بجائے بڑھ رہا ہے، بجلی کے [...]

Share

مسلم لیگ ن کے ترجمان و سینیٹر پرویز رشید نے چوہدری پرویز الہی کو مناظرے کا چیلنج دے دیا

٭۔ ۔ ۔ پرویز الہی میرے ساتھ بیٹھ کر میڈیا کے سامنے 8 سوالوں کے جواب دیں اور یہ بھی بتائیں 34 کروڑ صوابدیدی فنڈ کہاں استعمال کیا ٭۔ ۔ ۔ پرویز مشرف بھاگتے ہوئے چند سموکنگ بم ایوان صدر چھوڑ گئے جنہیں ان کے جانشین اپنی کرپشن چھپانے کیلئے استعمال کر رہے ہیں ٭۔ [...]

Share

نواز شریف نے تیسری بار وزیراعظم بننے کے چکر میں نظریہ پاکستان بھی داؤ پر لگا دیا: چودھری پرویزالٰہی

٭۔ ۔ ۔ حکمرانوں کی نا اہلی کی وجہ سے جنوبی پنجاب کے عوام نے علیحدہ صوبے کا مطالبہ کیا ہے، چاول کی طرح گندم بھی نالائق حکمران نہیں سنبھال سکیں گے ٭۔ ۔ ۔ مہنگائی، بیروزگاری، لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام روزانہ مظاہرہ کر رہے ہیں، پاکستان مسلم لیگ لوگوں کیلئے امید کی کرن ہے [...]

Share

آئینی ترامیم کو سبوتاژ کرنے والا قومی مجرم کہلائے گا ‘ چوہدری شجاعت حسین

صوبہ سرحد کے نام کی تبدیلی کے موقف پر اے این پی سے متفق ہیں تاہم نیا نام باہمی رضامندی سے طے کیا جائے ‘ مشاہد حسین سید ہم بھی اتفاق رائے سے نام تجویز کرنا چاہتے ہیں ‘ اس معاملے کو انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہئے افراسیاب خٹک کا مسلم لیگ ( ق [...]

Share