Tag Archives: rain

زرعی ماہرین نے حالیہ مون سون بارشوں کو فصلوں کیلئے فائدہ مند قرار دیدیا

اسلام آباد ۔ 26 جولائی(اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) زرعی ماہرین نے حالیہ مون سون بارشوں کو ملک میں پیدا ہونے والی مختلف فصلوں کیلئے فائدہ مند قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان بارشوں کے باعث کپاس، چاول اور گنے کے پیداواری ہدف کو حاصل کرنے میں کامیابی ہو گی۔ پیر کو [...]

Share