لاہور ‘ سینئر صوبائی وزیر پنجاب راجہ ریاض نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کا دورہ برطانیہ منسوخ کرانے میں بھارتی لابی ملوث ہے ہم اس لابی کی کوششوں کی شدید مذمت کرتے ہیں ،الطاف حسین اور شہباز شریف لندن میں اپنے فلیٹ بیچیں تب برطانیہ نہ جانے کی باتیں کریں،لاہور میں میڈیا [...]
٭۔ ۔ ۔ کون سے آئین میں جسٹس خواجہ محمد شریف کو ن لیگ کا ترجمان بننے کا اختیار دیا ، لگتا ہے پیپلز پارٹی کا عدالتی احتساب کیا جا رہا ہے ٭۔ ۔ ۔ جسٹس افتخار محمد چوہدری لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے بیان پر از خود نوٹس لیں ، پیپلز پارٹی [...]