Tag Archives: rehman malik

میچ فکسنگ کی ویڈیو جعلی بھی ہو سکتی ہے ‘ رحمان ملک

کراچی ‘ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ کے حوالے سے میڈیا پر دکھائی جانے والی ویڈیو جعلی بھی ہو سکتی ہے، پاکستان کرکٹ کے کھلاڑیوں کے خلاف اگر کوئی سازش ہوئی ہے تو اس کے حقائق جاننا چاہتے ہیں، سٹے میں کوئی بھی ملوث پایا گیا اسے مثالی سزا [...]

Share

آئی ایس آئی پر لگائے گئے تمام الزامات غلط اور بے بنیاد ہیں ۔۔ رحمان ملک

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا مقدمہ سیاسی انداز میں لڑیں گے ، امریکا ڈاکٹر عافیہ کو سیاسی طور پر رہا کرے ، آئی ایس آئی پر لگائے گئے تمام الزامات غلط اور بے بنیاد ہیں وفاقی وزیر داخلہ کے پاک امریکا سٹریٹجک ڈائیلاگ میں افتتاحی کلمات و میڈیا سے گفتگو اسلام آباد ‘ وفاقی وزیر داخلہ [...]

Share

اسلام آباد پر دہشت گردی کے خطرات منڈلا رہے ہیں ۔ ۔ ۔ رحمن ملک

رانا ثناء اللہ بیان دینے سے پہلے وزارت داخلہ کا ریکارد چیک کریں اسلام آباد ‘ وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر دہشت گردی کے خطرات منڈلا رہے ہیں ۔ رانا ثناء اﷲ بیان دینے سے پہلے وزارت داخلہ کا ریکارڈ چیک کریں ۔ انھوں نے گزشتہ روزمیڈیا سے [...]

Share

تیسری قوت داتا دربار حملے کے ذریعے پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات پھیلانا چاہتی تھی۔ ۔ ۔ رحمن ملک

ملک کو غیر مستحکم کرنے کی تمام کوششوں کو ناکام بنا دیں گے پنجاب اور وفاق مل کر دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں وفاقی وزیر داخلہ کی علماء سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو اسلام آباد‘ وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا کہ تیسری قوت داتا دربار حملے کے ذریعے [...]

Share

کالعدم لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کے خلاف بیان بھی دیں گے اور ایکشن بھی لیں گے۔ رحمن ملک

اسلام آباد ‘ وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ اگر میں نے انٹیلی جنس معلومات کے تبادلے سے کسی ایجنسی یا حکومتی شخص کو روکا ہو تو میاں شہباز شریف اس کی انکوائری کرالیں اگر ثابت ہو جائے تو میں مستعفی ہو جاؤں گا ورنہ شہباز شریف غلط فہمیاں پیدا کر نے [...]

Share

رحمان ملک نے ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد ‘ وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے نیب ریفرنس میں غیرحاضری کے باعث دی گئی قید کی سزا کو لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے برقرار رکھے جانے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ آج رحمان ملک کے وکیل علی ظفر کی طرف سے سپریم کورٹ میں دائر اپیل میں ہائی [...]

Share

طالبان کی رحمان ملک کو قتل کرنے کی دھمکی ‘ وزارت کے ذرائع نے تصدیق کر دی

اسلام آباد ‘ کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے وزیر داخلہ رحمان ملک کو قتل کی دھمکی ملی ہے ۔ وزارت داخلہ کے ذرائع نے اس دھمکی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وزیر داخلہ کی سیکورٹی کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق تازہ دھمکی وزارت داخلہ میں موصول ہوئی [...]

Share

مجھ پر الزامات کی تحقیقات کے لئے پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے ‘ رحمان ملک

اسلام آباد ‘ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے چیلنج کیا ہے کہ مجھ پر جو الزامات عائد کئے جا رہے ہیں ان کی تحقیقات کے لئے پارلیمانی کمیٹی قائم کی جائے ۔ میرے خلاف کچھ ثابت ہوا تو وزارت اور سینٹ کی رکنیت سے مستعفی ہو جاؤں گا ۔ اس امر کا اظہار انہوں [...]

Share

کراچی کے حالات خراب کرنا عالمی سازش ہے ‘ رحمان ملک

اسلام آباد ‘ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات خراب کرنے میں فرقہ وارانہ فسادات کے ساتھ ساتھ عالمی سازش بھی ہے جو پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش ہے ۔ سینٹ میں اراکین کے نکتہ اعتراض کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کراچی میں امن و امان [...]

Share

کراچی میں تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا‘ رحمان ملک

حکومت کالعدم تنظیموں کے کارندوں سے سختی کے ساتھ نمٹے گی علماء کراچی میں قیام امن کیلئے حکومت کا ساتھ دیں‘ وزیرداخلہ کی اپیل کراچی ‘ وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا، حکومت کالعدم تنظیموں کے کارندوں سے سختی کے ساتھ نمٹے گی۔ا یک نجی ٹی [...]

Share