Tag Archives: sargodha

سرگودھا ضمنی انتخابات ‘ عوام نے دونوں بڑی پارٹیوں کو مسترد کر دیا ‘ آزاد امیدوار اعجاز احمد کاہلوں نے واضع برتری حاصل کر کے میدان مار لیا

سرگودھا ‘ سرگودھا کے حلقے پی پی ٣٤ صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں غیر سرکاری اور غیر حتمیٰ نتائج کے مطابق آزاد امیدوار اعجاز احمد کاہلوں نے واضع اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے ۔اطلاعات کے مطابق سرگودھا کے حلقے پی پی ٣٤ صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں آزاد امیدوار اعجاز احمد [...]

Share

سرگودھا ‘ امام بارگاہ میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق ، پچیس زخمی ۔۔اپ ڈیٹ

سرگودھا۔ سرگودھا کے علاقہ بلاک 19 میں واقعہ بارگاہ میں دھماکہ سے 2 افراد جاں بحق اور پچیس زخمی ہو گئے ہیں۔ انتظامیہ نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ ہسپتالوںکو ہائی الرٹ کر کے عملے کو طلب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آج اتوار کو نماز مغرب کے وقت امام بارگاہ میں زور [...]

Share

سرگودھا،امام بارگاہ میں دھماکہ، درجنوں افراد زخمی

واقعہ سیکورٹی کے ناقص انتظام کی وجہ سے پیش آیا، ہلاکتوں کی بھی اطلاعات سرگودھا۔ سرگودھا کے علاقہ بلاک 19 میں واقعہ بارگاہ میں دھماکہ سے درجنوں افراد زخمی ہیں انتظامیہ نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ ہسپتالوںکو ہائی الرٹ کر کے عملے کو طلب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آج اتوار کو [...]

Share

سرگودھا میں شوہر نے بیٹی جنم دینے پر بیوی کو مٹی کا تیل چھڑک کر زندہ جلا دیا ‘ ملزم گرفتار

سرگودھا‘ سرگودہا میں شوہر نے بیٹی کو جنم دینے کے تنازعہ پر اپنی بیوی کو مٹی کا تیل چھڑک کر زندہ جلا دیا۔ ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ د رج کر لیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق سرگودہا کے علاقے ظہور حیات کالونی کی رہائشی 24 سالہ صائمہ پروین کی شادی 13 ماہ قبل [...]

Share

سرگودھا سے گرفتار پانچ امریکی شہریوں کو 15,15 سال قید اور 70 ہزار روپے جرمانے کی سزا

عدم ادائیگی پر مزید 6 ماہ قید بھگتنا ہوگی ٭۔ ۔ ۔ ملزمان وزیرستان میں جہاد کی ٹریننگ حاصل کرنا چاہتے تھے جس کے بعد افغانستان و پاکستان میں دہشت گردی کا منصوبہ تھا سرگودھا‘ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سرگودھا سے گرفتار 5 امریکیوں کو 15,15 سال قید اور 70 ہزار روپے [...]

Share

سرگودھا، قادیانی خاندان کا قبول اسلام

سرگودھا ‘ مرکزی جامع مسجد گولچوک میںقادیانی خاندان نے قاری احمد علی ندیم اور قاری وقار احمد عثمانی کے ہا تھوں قادیانیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کیا خاندان کے سربراہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محکمہ انہار پرویز اقبال نے اپنے دو بیٹوں عامر شہزاد،بابر شہزاد ایک بیٹی نازیہ پرویز اور اپنی اہلیہ عنصر نسرین کے [...]

Share

مال نہیں تو بال کا کیا فائدہ ‘‘ بے روزگاری سے تنگ آکر 60 نوجوانوں نے احتجاجا ٹنڈیں کروا لیں

سرگودھا‘ غربت ، مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ آکر 60 نوجوانوں نے ٹنڈیں کراتے ہوئے کہا کہ ’’مال نہیں تو بال کا کیا فائدہ ‘‘۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے رہائشی نوجوانوں کے مطابق کہ انہوںنے ملازمت کے حصول کے لئے متعدد بار درخواستیں اور انٹرویو دیئے مگر ہر دفعہ لاہور سے لسٹ آنے [...]

Share

تحریک طالبان سرائیکی کارواں کے سر براہ حنیف گبول عرف امیر معاویہ نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا

ملزم ڈی جی خان کھوسہ مارکیٹ،چکوال امام بارگاہ اور راولپنڈی دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ ہے آر پی او سرگودھا میاں جاوید اسلام کا پریس کانفرنس سے خطاب سرگودھا۔تحریک طالبان سرائیکی کارواں کے سر براہ حنیف گبول عرف امیر معاویہ نے خود کو میانوالی پولیس کے حوالے کر دیا ملزم نے دہشت گردی کی کئی وارداتوں [...]

Share

سرگودھا میں 5امریکیوں کے مقدمے کی سماعت9 جون تک ملتوی

امریکی سفارتخانے کا دورکنی وفد بھی ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا میں سماعت کے دوران موجود تھا سرگودھا ‘ سرگودھا میں دہشت گردی کے الزام میں گرفتار 5 امریکیوں کے مقدمے کی سماعت9 جون تک ملتوی کردی گئی ہے۔امریکی سفارتخانے کا دورکنی وفد بھی ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا میں سماعت کے دوران موجود تھا۔ سماعت کے دوران ملزمان [...]

Share

سرگودھا میں بیٹی کی اولاد کے لیے صندوق میں چلہ کاٹنے والی عورت ہلاک

سرگودھا ‘ سرگودھا میں بیٹی کی اولاد کے لیے چلہ کاٹنے والی ماں آدھے گھنٹے سے زائد صندوق میں بند رہنے کے باعث دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئی۔پولیس کے مطابق سرگودھا کے نواحی گاؤں سالم میں نظیراں بی بی نامی خاتون نے اپنی بانجھ بیٹی طاہرہ کے ہاں اولادہونے کے لیے صندوق میں بند ہوکر [...]

Share