Tag Archives: Sharjeel Turabi

حسن شرجیل گمشدگی کیس ‘ مقدمہ سے توجہ ہٹانے کے بجائے ایک ہفتہ میں بچہ بازیاب کرایا جائے ‘ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری

مغوی اگر کسی جرم میں ملوث ہے تو اسے عدالت میں پیش کیا جائے ‘ ہمارے پاس مجرموں کے لئے کوئی رعایت نہیں اسلام آباد ‘ سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینئر صحافی شکیل احمد ترابی کے 6 ماہ سے مغوی بیٹے حسن شرجیل کی عدم بازیابی کے حوالے سے لئے گئے ازخود نوٹس کی [...]

Share

سینئر صحافی شکیل احمد ترابی کے بیٹے حسن شرجیل کے اغواء کے حوالے سے نیا انکشاف

بچہ گل رازق کے قبضے میں ہے ،سخی افغانی نامی شخص کی جانب سے خط موصول اسلام آباد‘ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری کی جانب سے از خود نوٹس کی کئی سماعتوں کے بعد سینئر صحافی شکیل احمد ترابی کے بیٹے کے اغواء کے حوالے سے نیا انکشاف سامنے آیا ہے ۔30جون [...]

Share

حسن شرجیل کیس ‘ ایجنسیز اور پولیس گناہوں پر پردہ ڈالنے کیلئے کہانیاں گھڑ رہے ہیں ، شکیل احمد ترابی کا وضاحتی بیان

اسلام آباد ‘ انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد سید کلیم امام کے ترجمان کا بیان کہ حسن شرجیل کے پریڈلین مسجد کے واقعے میں ملوث ملزمان سے قریبی تعلقات تھے، اس لیے وہ خود گھر سے غائب ہو گیا ، وزیرستان چلا گیا یا بیرون ملک فرار ہو گیا ہے ۔ مکمل طور پر بے [...]

Share

سپریم کورٹ نے سینئر صحافی شکیل احمدترابی کے بیٹے حسن شرجیل کی بازیابی کے حوالے سے پولیس کے اقدامات کو ناکافی قرار دے دیا

عدالت آپ کے بیٹے اور تمام لاپتہ افراد کو ہر صورت میں بازیاب کرائے گی۔ ۔ ۔ عدالت کی سینئر صحافی کو یقین دہانی میرا بچہ 100فیصد ایجنسیوں کے پاس ہے۔ ۔ ۔ شکیل احمد ترابی کیس کی آئندہ سماعت 2جولائی کو ہو گی اسلام آباد ‘ سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینئر صحافی شکیل [...]

Share

سپریم کورٹ کا حسن شرجیل کی گمشدگی سے متعلق اسلام آباد پولیس کی طرف سے کسی بھی قسم کی وضاحت ماننے سے انکار

لاپتہ افراد کے حوالے سے عدالت کو کوئی بلیک میل نہیں کر سکتا ہر گھر سے ایک بچہ اغوا ہے لاپتہ افراد کے معاملے میں سیکرٹری داخلہ اور اٹارنی جنرل کو طلب کر یں گے لوگ تڑپ رہے ہیں کون ان کے پیاروں کو واپس لے کر آئے گا سینئر صحافی شکیل احمد ترابی کے [...]

Share

سپریم کورٹ میں سینئر صحافی شکیل احمد ترابی کے بیٹے حسن شرجیل کی گمشدگی بارے ازخود نوٹس کیس کی سماعت

عدالت عظمیٰ کا وفاقی پولیس کی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہار ‘ سماعت 15 جون تک ملتوی کر دی گئی ریاستی اداروں کی ذمہ داری ہے کہ شکیل احمد ترابی کے بیٹے کو تلاش کریں بہانوں سے کام نہیں چلے گا‘ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اسلام آباد ‘ سپریم کورٹ آف پاکستان نے [...]

Share

سپریم کورٹ کی سینئر صحافی شکیل ترابی کے بیٹے کی عدم بازیابی کے حوالے سے از خودنوٹس کی سماعت ‘ مزید 10 دن کی مہلت

وفاقی پولیس کی رپورٹ کو غیر تسلی بخش قرار دے کر بچے کی بازیابی کے لیے مزید 10 دن کی مہلت دے دی ، سماعت 26 مئی تک ملتوی اگر آپ کو ذمہ دار شخص کاپتہ ہے تو بتاؤ ، عدالت اسے طلب کر لے گی آپ کیوں ڈر رہے ہیں ، بہادربنیں، چیف جسٹس [...]

Share

سینئر صحافی شکیل ترابی کے بیٹے کی عدم بازیابی پر از خود نوٹس

سپریم کورٹ نے پولیس رپورٹ مسترد کردی ، ڈی آئی جی کو بازیابی کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیدی بچے کو غائب ہوئے چار ماہ ہو گئے اگرعدالت از خود نوٹس نہ لیتی تو پولیس حرکت میں نہ آتی ۔چیف جسٹس اگر بچہ برآمد نہ ہواتو عدالت آپ کے خلاف ایکشن لے گی آپ تو [...]

Share