Tag Archives: singapoor

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک دفعہ پھر 79 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئیں

سنگاپور ۔ 26 جولائی(اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک دفعہ پھر 79 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئیں۔ پیر کو لائٹ سویٹ خام تیل کے اگست کے سودے 13 سینٹ اضافے کے ساتھ 79.11 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔ برینٹ نارتھ خام تیل [...]

Share

کراچی،سنگاپور ائر لائن کا پاکستان میں آپریشن بند

کراچی۔سنگاپور ائر لائن نے پاکستان کیلئے بدھ سے اپنا فضائی آپریشن غیر معینہ مدت تک کے لئے بند کردیا ہے۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ سکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا تاہم ایئر لائن نے آپریشن بند کرنے کی وجوہ بتانے سے گریز کیا۔سنگاپور ائرلائن انتظامیہ کے مطابق بدھ کے روز سے پاکستان [...]

Share