موغا دیشو‘ صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں اسلامی مزاحمت کاروں اور افریقی یونین کی فوج کے درمیان جھڑپ میں کم از کم 21 ہلاک جبکہ 59 زخمی ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ صومالیہ سرحد کے قریب شباب موومنٹ کے مزاحمت کاروں اور افریقین یونین کی فوج کے مابین شدید جھڑپ ہوئی [...]
عدالت نے عدن ریفائنری کمپنی کو 2 ملین ڈالر زر تلافی ادا کرنے کا بھی حکم دیا صنعاء ‘ یمن کی عدالت نے 6 صومالی قذاقوں کو سزائے موت سنا دی۔ گزشتہ روز ذرائع کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعاء میں صومالی قذاقوں کے خلاف مقدمات بھگتانے کیلئے قائم سپیشلائزڈ پینل کورٹ نے صومالیہ کے [...]
موغادیشو ‘ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں الشباب کے مزاحمت کاروں نے سرکاری اور امن فوجوں پر بیک وقت کئی حملے کئے جس کے نتیجہ میں 19 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر عام شہری شامل ہیں جو [...]