Urdu News-Online Urdu Newspaper » sports

کمار سنگا کارا اور تھرنگا پراناویتانا کی بھارت کے خلاف شاندار سنچریاں
کولمبو ۔ 26 جولائی (اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ)کمار سنگا کارا اور تھرنگا پراناویتانا نے بھارت کے خلاف کولمبو ٹیسٹ کے پہلے روز شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچریاں اسکور کیں۔ کمار سنگا کارا نے اپنے کیریئر کی 23 ویں جبکہ پرانا ویتانا نے دوسری سنچری اسکور کی۔ دونوں بلے بازوں نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور بھارتی باؤلرز کو گراؤنڈ کے چاروں اطراف خوبصورت اسٹروکس کھیلے ، پرانا ویتانا 100 رنز کی عمدہ اننگز کھیلنے کے بعد آوٹ ہوئے ان کی اننگز میں 10 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا، سنگا کارا 130 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں، انہوں نے 225 گیندوں پر 15 چوکوں کی مدد سے سکور کئے ہیں۔ واضح رہے کہ انہی دونوں بلے بازوں نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھی سنچریاں سکور کیں تھیں۔

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

۔70 لاکھ جرمانے کا کیس ۔ پی سی بی اور شعیب اختر 6 اپریل کو عدالت میں پیش ہوں گے

۔11سالہ برطانوی بچے نے فٹبال کھلاڑی کے ایک سیزن میں 72گول کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا

یونس خان کے تمام اعتراضات دور کرینگے، پی سی بی

یونس خان سے آسٹریلیا میں شکست کے بارے میں تحقیقات کی کوشش ‘ یونس خان چراغ پا ہو گئے

یونس خان اور محمد یوسف پر تاحیات پابندی  لگا دی گئی

سری لنکا نے بھارت کے خلاف دوسرے میچ کے لئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا
اسلام آباد ۔ 24 جولائی(اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) سری لنکا نے بھارت کے خلاف تین ٹیست میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کے لئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا، پہلے ٹیسٹ میچ کے ہیرو  لاستھ ملنگا انجری کے باعث دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکن ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے، ان کی جگہ دلہارا فرنانڈو کو شامل کیا گیا ہے، بھارت کے خلاف پریکٹس میچ میں شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرنے والے اسپنر اجنتھا مینڈس کو دوبارہ طلب کر لیا گیا ہے۔ اعلان کردہ ٹیم میں کمار سنگاکارا (کپتان)، تلکارتنے دلشان، تھرنگا پراناویتانا، مہیلا جے وردھنے، تھلان سمارا ویرا، اینجلو میتھوز ، پراسانا جے وردنے، اجنتھا مینڈس، دلہارا فرنانڈو، چناکا ویلگیدرا، سورج رندیو، رنگانا ہیراتھ، تھلان کنڈمبی، دمیکا پرساد، لاہیرو تھریمانے اور نوان پردیپ شامل ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ کل (پیر) سے کولمبو میں شروع ہو گا، جبکہ سری لنکا کو سیریز میں 1-0 سے برتری حاصل ہے۔

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

۔70 لاکھ جرمانے کا کیس ۔ پی سی بی اور شعیب اختر 6 اپریل کو عدالت میں پیش ہوں گے

۔11سالہ برطانوی بچے نے فٹبال کھلاڑی کے ایک سیزن میں 72گول کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا

یونس خان کے تمام اعتراضات دور کرینگے، پی سی بی

یونس خان سے آسٹریلیا میں شکست کے بارے میں تحقیقات کی کوشش ‘ یونس خان چراغ پا ہو گئے

یونس خان اور محمد یوسف پر تاحیات پابندی  لگا دی گئی

مرلی دھرن نے اپنے کیرئیر کے آخری ٹیسٹ میں 800وکٹیں مکمل کرلیں ‘ بھارت کو پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 10وکٹوں سے بدترین شکست
سری لنکا نے بھارت کو پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 10وکٹوں سے ہرا کرتاریخ ساز کامیابی حاصل کر کے 3میچوں کی سیریز میں1-0کی برتری حاصل کرلی ۔

عالمی ریکارڈ یافتہ سپنرمرلی دھرن نے اپنے کیرئیر کے آخری ٹیسٹ میں 800وکٹیں مکمل کرلیں

لیستھ ملنگا کو آل راؤنڈ کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا

گال ۔ 22 جولائی (اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) عالمی ریکارڈ یافتہ سپنرمرلی دھرن نے اپنے کیرئیر کے آخری ٹیسٹ میں 800وکٹیں مکمل کرلیں ۔مرلی دھرن کی شاندار باؤلنگ کی بدولت سری لنکانے بھارت کو پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر3 میچوں کی سیریز میں1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ میچ کے ساتھ سری لنکا کے عالمی ریکارڈ یافتہ اسپنر مرلی دھرن کا ٹیسٹ کیریئر بھی ختم ہوگیا۔

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

۔70 لاکھ جرمانے کا کیس ۔ پی سی بی اور شعیب اختر 6 اپریل کو عدالت میں پیش ہوں گے

۔11سالہ برطانوی بچے نے فٹبال کھلاڑی کے ایک سیزن میں 72گول کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا

یونس خان کے تمام اعتراضات دور کرینگے، پی سی بی

یونس خان سے آسٹریلیا میں شکست کے بارے میں تحقیقات کی کوشش ‘ یونس خان چراغ پا ہو گئے

یونس خان اور محمد یوسف پر تاحیات پابندی  لگا دی گئی

قومی ٹیم کی کامیابی کا زیادہ انحصار نوجوان کھلاڑیوں پر نہ کیا جائے ، وسیم اکرم
شعیب ملک کو ٹیم سے ڈراپ کر کے شاہد آفریدی نے جرات مندانہ فیصلہ کیا ہے

نئی دہلی ۔پاکستان کے سابق کپتان اور ماضی کے عظیم باؤلر وسیم اکرم نے انگلینڈ دورے کے لئے ٹیم کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے کرکٹ ذمہ داران کو ٹیم کے نوجوان کھلاڑیوں پر زیاہ انحصار نہیں کرنا چاہئے ۔ اس کے علاوہ انہوں نے شاہد آفریدی کے ذریعے ٹیم سے شعیب ملک کو ڈراپ کرنے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے ۔ وسیم اکرم نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ انگلینڈ کے نامساعد حالات میں کھیلنا آسان نہیں ہوتا ۔ اس کے لئے کھلاڑیوں کو اچھی تکنیک اور تجربہ بروئے کار لانے کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ یہاں سوئنگ گیندوں کو تیز تکنیک کے ساتھ ہی کھیلا جا سکتا ہے ۔ سابق کپتان نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی نے شعیب ملک جیسے سینئر بلے باز کو ڈراپ کر کے جرات مندانہ فیصلہ کیا ہے ۔ اس سے ان کے پختہ ارادوں کا پتہ چلتا ہے ۔ انہوںنے آفریدی کی شاندار صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو چاہئے کہ وہ کپتان کو پورا موقع اور اختیارات دے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کا مستقبل اچھا دکھائی دے رہا ہے ۔ ٹیم ایشیا کپ نہیں جیت سکی لیکن آفریدی نے ٹیم کی اچھی قیادت کر کے مثال قائم کر دی ۔ اس وقت سب سے اہم بات ہے کہ ٹیم انتظامیہ نے کھلاڑیوں کو موقع دے رہی ہے ۔ اور انہیں بھی پورا موقع ملنا چاہئے ۔ ایک سال میں کپتان شاہد آفریدی بھی سیٹ ہو جائیں گے اور نئے کھلاڑی بھی اپنی جگہ پکی کر لیں گے ۔ نوجوان کھلاڑیوں کو جو آٹھ ماہ کا موقع مل جائے گا وہ کئی سینئر کلاڑیوں کی جگہ لے سکتے ہیں ۔ ایک سال میں نئے لڑکے سینئر کی جگہ لیں گے اور پاکستانی ٹیم کی فیلڈنگ کا معیار خوبخود بہتر ہوتا جائے گا ۔ وسیم اکرم نے کہا کہ محمد عامر ایک خصوصی صلاحیت والے تیز گیند باز ہیں ۔ 18 سال کی عمر میں اتنا ٹیلنٹ مجھ میں بھی نہیں تھا ۔ عامر ہر میچ کے بعد اصلاح کر رہے ہیں اور مجھے یہ مستقبل کے بڑے باؤلر دکھائی دے رہے ہیں ۔ پی سی بی کی اس لحاظ سے تعریف کرنی چاہئے کہ وہ کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کا موقع دے رہے ہیں ۔ انٹرنیشنل کرکٹ ملنے سے کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں منوانے کا بھرپور موقع ملے گا ۔

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

کرکٹر محمد آصف اور اداکارہ وینا ملک کے درمیان جعلی چیکوں کے تنازع پر ہائیکورٹ نے ایس ایچ او کو طلب کر لیا

پاکستانی ٹینس مالی مشکلات کا شکار،صدر دلاور عباس

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے کھلاڑیوں کو ڈوپ ٹیسٹ کے مرحلے سے گزرنا ہوگا

معافی مانگنے کے لئے تیار نہیں،بھارتی قانون کا سامنا کروں گا.۔شعیب ملک کا بیان

محمد یوسف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں حصہ لینے کی خواہش ظاہر کردی

شاہد آفریدی کا ایک بار پھر ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
آسٹریلیا  نے پاکستان  کے خلاف لارڈز ٹیسٹ  150رنز سے جیت لیا پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز آسٹریلیا کو 1-0کی برتری  سلمان بٹ اور سائمن کیٹچ مین آف دی میچ قرار لارڈز۔آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ  150رنز سے جیت لیا ہے سلمان بٹ اور سائمن کیٹچ کو مشترکہ طور پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا ہے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں خراب کارکردگی کے باعث ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان بھی کر دیا ہے ۔انگلینڈ میں کھیلے جانے والے لارڈز ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک سو پچاس رن سے شکست دے دی ہے۔پاکستان آسٹریلیا کی جانب سے چار سو چالیس رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے میچ کے چوتھے روز دو سو نواسی رن بنا کر آؤٹ ہو گئی۔آسٹریلیا کی جانب سے سپنر نارتھ نے اٹھارہ اعشاریہ ایک اوور میں پچپن رن دے کر چھ وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے علاوہ سمتھ نے تین وکٹیں حاصل کیں اور ہلفنہوس نے ایک وکٹ حاصل کی۔پاکستان کی جانب سے نمایاں بیٹنگ سلمان بٹ نے کی جنہوں نے 92 رن بنائے۔پاکستان کے پہلے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی عمران فرحت تھیجو چوبیس رنز بنا کر سمتھ کی گیند پر واٹسن کے ہاتھوں کیچ ہوئے۔پاکستان کی دوسری وکٹ اْس وقت گری جب اظہر علی بیالس رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ پاکستانی کی تیسری وکٹ اْس وقت گری جب اوپنر سلمان بٹ چودہ چوکوں کی مدد سے بانوے رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔پاکستانی کی چوتھی وکٹ اْس وقت گری جب عمر اکمل بائیس رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ دو سو ستائیس رنز کے مجموعی سکور پر پاکستان کی پانچویں وکٹ گری جب عمر امین تینتیس رنز بنا کر آؤٹ ہوئے انہیں بھی ایم جے نارتھ نے آؤٹ کیا۔دو سو انتیس رنز کے مجموعی سکور پر پاکستان کی چھٹی وکٹ گری جب کپتان شاہد آفریدی دو رنز بنا کر آؤٹ ہوئے انہیں ایم جے نارتھ نے آؤٹ کیا۔اس کے بعد کامران اکمل نے 46 رن بنائے اور محمد عامر صرف انیس رن بنا کر آؤٹ ہو گئے۔پاکستان کے آؤٹ ہونے والے نویں کھلاڑی عمر گل تھے جنہوں نے ایک رن بنایا اور آخری آؤٹ ہونے والے کھلاڑی کنیریا تھے جنہوں نے صرف دو رن بنائے۔اس سے پہلے کھانے کے وقفے کے بعد آسٹریلوی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں تین سو چونتیس رن بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی اور یوں اس نے پاکستان کو پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے چار سو چالیس رنز کا ہدف فراہم کیا تھا۔آسٹریلیا کے آؤٹ ہونے والے آخری کھلاڑی ڈگ بولنجر تھے جنہیں دانش کنیریا نے بولڈ کیا۔آسٹریلوی اننگز کی خاص بات اوپنر سائمن کیٹچ اور آخری نمبر پر آنے والے بلے بازوں ٹم پین اور بل ہلفنہاس کی عمدہ بلے بازی تھی۔ کیٹچ تراسی اور پین سینتالیس رن بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ بل ہلفنہاس ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی نصف سنچری مکمل کرنے کے بعد چھپن رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔پاکستان کی جانب سے عمرگل سب سے کامیاب بالر رہے، انہوں نے چار وکٹیں حاصل کیں جبکہ محمد آصف نے تین، دانش کنیریا نے دو اور شاہد آفریدی نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں دو سو ترپّن رنز سکور کیے تھے جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں ایک سو اڑتالیس رن بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی اور یوں آسٹریلیا کو پاکستان پر ایک سو پانچ رن کی ابتدائی برتری حاصل ہوئی تھی۔پاکستان کے سلمان  بٹ اور آسٹریلیا سائمن کیٹچ کو مشترکہ مین اف دی میچ قرار دیا گیا جبکہ آسٹریلیا نے سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کر لی ہے ادھر ایک نجی ٹی وی کے  مطابق قومی کرکٹ  ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹ  سے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

کرکٹر محمد آصف اور اداکارہ وینا ملک کے درمیان جعلی چیکوں کے تنازع پر ہائیکورٹ نے ایس ایچ او کو طلب کر لیا

پاکستانی ٹینس مالی مشکلات کا شکار،صدر دلاور عباس

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے کھلاڑیوں کو ڈوپ ٹیسٹ کے مرحلے سے گزرنا ہوگا

معافی مانگنے کے لئے تیار نہیں،بھارتی قانون کا سامنا کروں گا.۔شعیب ملک کا بیان

محمد یوسف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں حصہ لینے کی خواہش ظاہر کردی

ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا اہل نہیں،بدترین شکست پر سخت شرمندگی ہوئی۔ شاہد آفریدی
شاہد آفریدی اپنے  فیصلوں کا خود ذمہ دار ہیں۔وقار یونس

شاہد آفریدی  نے باضابطہ آگاہ نہیں کیا،سلمان بٹ ٹور میں کپتانی کے فرائض  انجام دیں گے۔اعجاز بٹ

اسلام آباد ۔قومی کٹ  ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی  نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف بدترین شکست سے سخت  شرمندگی ہوئی ہے اور وہ ٹیسٹ کرکٹ  کھیلنے کے لئے  اہل نہیں ہیں اس لئے کرکٹ  سے ریٹائرمنٹ  کا اعلان کرتا ہوں۔ وہ جمعہ کو آسٹریلیا  کے خلاف لارڈز  ٹیکس کے چوتھے روز شکست کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ شاہد آفریدی  نے کہا کہ قومی ٹیم میں  نیا کھلاڑی اظہر  علی با صلاحیت کھلاڑی ہے  جبکہ محمد یوسف  اوریونس خان کی ٹیم میں  واپسی سلیکٹرز پر منحصر ہے۔ انہوں نے  کہا کہ میں ٹیسٹ کرکٹ  کھیلنے کا اہل نہیں ہوں اور آسٹریلیا سے بدترین  شکست پر سخت شرمندگی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا  کہ میں کپتانی  سلمان بٹ کو  سونپ رہا ہوں  تاہم  حتمی  فیصلہ بورڈ ہی کرے گا۔ کرکٹ ٹیم کے کوچ  وقار یونس  نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی  اپنے فیصلوں کے  خود ذمہ دار ہیں جبکہ چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ اعجاز بٹ نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی نے باضابطہ طور پر آگاہ نہیں کیا ہے ان سے بات چیت کر کے کوئی فیصلہ کریں گے ۔ تاہم شاہد آفریدی  کو بات چیت کے دوران ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے پر کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سلمان بٹ نائب  کپتان ہے اور ٹور میں کپتانی سلمان بٹ ہی کریں گے

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

کرکٹر محمد آصف اور اداکارہ وینا ملک کے درمیان جعلی چیکوں کے تنازع پر ہائیکورٹ نے ایس ایچ او کو طلب کر لیا

پاکستانی ٹینس مالی مشکلات کا شکار،صدر دلاور عباس

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے کھلاڑیوں کو ڈوپ ٹیسٹ کے مرحلے سے گزرنا ہوگا

معافی مانگنے کے لئے تیار نہیں،بھارتی قانون کا سامنا کروں گا.۔شعیب ملک کا بیان

محمد یوسف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں حصہ لینے کی خواہش ظاہر کردی

سپین حکام نے آکٹو پس خریدنے کی پیش کش کردی ‘ عالمی شہرت یافتہ آکٹوپس کو فروخت نہیں کیا جائے گا، جرمنی انتظامیہ
میڈرڈ ‘ میڈرڈ نے فٹبال ورلڈ کپ میں اسپین کی فتح کی پیش گوئی کرنے والے آکٹوپس کو خریدنے کی پیشکش کردی۔ ایکوریم کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آکٹوپس قابل فروخت نہیں ہے۔فٹبال ورلڈ کپ کے تمام میچز میں فاتح ٹیموں کی درست پیش گوئیاں کرنے پر آکٹوپس پال عالمی شہرت حاصل کرچکا ہے۔ پال نے فائنل میں اسپین کے جیتنے کی پیش گوئی کی تھی۔ جو درست ثابت ہوئی۔ ہسپانوی حکام نے اس آکٹوپس کو خریدنے کی پیشکش کی ہے۔ میڈرڈ کے ایک چڑیا گھر میں آکٹوپس پال کی نیلامی کا بھی آغاز کردیا گیا ہے۔ ایک تجویز یہ بھی دی گئی ہے کہ اس آکٹوپس کے بدلے ہسپانوی چڑیا گھر سے کوئی نایاب جانور جرمنی کو دے دیا جائے۔ تاہم جرمنی کے سی ایکوریم کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ عالمی شہرت یافہ آکٹوپس قابل فروخت نہیں ہے اور نہ اس کے تبادلے کا کوئی ارادہ ہے۔

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

ہالینڈ اور اسپین کے درمیان فٹبال ورلڈ کپ کا فائنل 11 جولائی کو کھیلا جائے گا

ورلڈ کپ فٹبال کون جیتے گا؟ جانوروں کی پیش گوئیوں میں بھی اختلاف پیدا ہوگیا

فیفاورلڈ کپ ‘ مسلمانوں نے سپین کی جیت کے لئے دعائیں مانگنا شروع کر دیں

فیفاورلڈ کپ : پیش گوئیاں کرنے والے آکٹوپس کو موت کی دھمکیاں ملنے لگیں

فٹبال ورلڈ کپ ختم ، یوروگوائے کے ڈیاگوفورلان کو بہترین کھلاڑی اور جرمنی کے تھامس مولو کو گولڈن بوٹ ایوارڈ دیا گیا

قومی ٹیم سے شعیب ملک کو نکالنے پر ثانیہ مرزا پریشان ہو گئیں
نئی دہلی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان  شعیب ملک کی اہلیہ  اور بھارتی ٹینس سٹار  ثانیہ مرزا س بات پر زیادہ پریشان ہو گئی ہے کہ شعیب ملک کو آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ قومی  ٹیم سے اس لیے نکالا گیا  کہ وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ ہنی مون  منانے اور سیر وتفریح کر رہے ہیں  بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ثانیہ مرزا  اس بات   پر کافی پریشان ہو گئیں کہ شعیب ملک کو  آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ  میں پاکستانی ٹیم سے اس لیے باہر کیا گیا ہے کہ و ہ پریکٹس  سیشن میں شرکت کے بجائے اپنی اہلیہ کے ساتھ لندن میں سیروتفریح کررہے ہیں جس سے  ثانیہ مرزا کافی پریشان ہو گئیں جبکہ ثانیہ مرزا کے والد  عمران مرزا نے  بتایا کہ یہ اطلاع  من گھڑت اور  مضحکہ خیز افواہ کے سوا کچھ نہیں ۔

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

کرکٹر محمد آصف اور اداکارہ وینا ملک کے درمیان جعلی چیکوں کے تنازع پر ہائیکورٹ نے ایس ایچ او کو طلب کر لیا

پاکستانی ٹینس مالی مشکلات کا شکار،صدر دلاور عباس

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے کھلاڑیوں کو ڈوپ ٹیسٹ کے مرحلے سے گزرنا ہوگا

معافی مانگنے کے لئے تیار نہیں،بھارتی قانون کا سامنا کروں گا.۔شعیب ملک کا بیان

محمد یوسف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں حصہ لینے کی خواہش ظاہر کردی

کامیابی کے لیے ہر کسی سے رائے نہیں لیتا، شاہد آفریدی
اسلام آباد.قومی  کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا کہ چار سال قبل مجھے کپتانی دینے کا وعدہ کیا گیا تھا لیکن ایک دن قبل کسی اور کو قیادت سونپ دی گئی تھی۔ اس لیے کپتانی کی خواہش پرانی تھی ۔ تاہم ہر کام میں اللہ کی مصلحت ہوتی ہے۔ وہ ایک برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو دے رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ میں دوسروں سے کم رائے لیتا ہوں کیوں کہ یہ مشکل ہوجاتا ہے کہ ہر ایک کے مشورے پر عمل کرنا مشکل ہوتا ہے، اگر کوئی اچھی رائے دیتا ہے تو میں اس پرعمل کرنے کی کوشش کرتا ہوں، کوئی فیصلہ کرلوں تو اس پر قائم رہتا ہوں ، میرے ساتھی مجھے سپورٹ کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں 13,14سال سے پاکستان کے لیے کھیل رہا ہوں پاکستان کی قیادت ملنا اعزاز کی بات ہے۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ حالیہ سالوں میں کئی کپتان آئے اور انہیں کھلاڑیوں کے ساتھ مسائل رہے کیوں کہ کھلاڑی ان کی کپتانی میں کھیلنے کو تیار نہ تھے۔ کوئی بھی شخص پیدائشی قائد نہیں ہوتا وہ وقت کے ساتھ ساتھ سیکھتا ہے۔ انہوں نے براہ راست شعیب ملک کا نام لینے سے گریز کیا اور کہا کہ ایک دن پہلے بورڈ نے مجھے بتایا تھا کہ آپ کو کپتان بنایا جارہا ہے لیکن اگلے دن کپتانی کسی اور کو دے دی گئی، مجھے اس فیصلے سے دلی صدمہ ہوا کہ بورڈ نے مجھے اعتماد میں نہیں لیا۔ لیکن اب کافی وقت گذرنے کے بعد اب میں نارمل ہوچکا ہوں اور معاملات کافی حد تک بہتر ہوچکے ہیں۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ میرے لیے تمام کھلاڑی برابر ہیں میں جانب داری پر یقین نہیں رکھتا اور کوشش کررہا ہوں کہ تمام کھلاڑیوں کو اس کی اہلیت کی بناء پر جگہ ملے۔

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

۔18 ویں ترمیم کے ذریعے عدلیہ کے ہاتھ پاؤں بندھنے کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ ۔ ۔ عمران خان

ہمارا ملک خود مختار ہے،ہم بچوں کی سمگلنگ کے معاملے میں بے حس نہیں رہیں گے ۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا سندھ  اور کراچی کی جامعا ت کو ڈگریوں کی تصدیق کیلئے مزید مہلت دینے سے انکار

کرکٹر محمد آصف اور اداکارہ وینا ملک کے درمیان جعلی چیکوں کے تنازع پر ہائیکورٹ نے ایس ایچ او کو طلب کر لیا

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے فیصلے نے امریکی عدالتوں کے چہرے سے نقاب اتار دیا ہے۔ ۔ ۔ لیاقت بلوچ

پاکستانی ٹینس مالی مشکلات کا شکار،صدر دلاور عباس
ڈیوس کپ کے لیے قومی ٹیم کے اخراجات اپنی جیب سے دئیے

دلاور عباس صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن

لاہور + اسلام آباد۔پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر دلاور عباس نے کہا ہے کہ حکومت کی عدم سرپرستی کے باعث ملک میں ٹینس سمیت تمام کھیلوں کا مستقبل تاریک دکھائی دے رہا ہے۔ گزشتہ روز یہاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے دلاور عباس کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے گرانٹ نہ ملنے کی وجہ سے فیڈریشن مالی مشکلات سے دوچار ہے اور نیوزی لینڈ میں ڈیوس کپ ٹائی کھیلنے جانیوالی قومی ٹیم کے تمام اخراجات اپنی جیب سے برداشت کئے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی جانب سے گرانٹ دگنا کرنے کے اعلان کے باوجود اس پر عملدرآمد نہیں کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ ہانگ کانگ کے خلاف ٹائی جیتنے پر اعلان کردہ انعامی رقم بھی نہیں مل سکی جس کی وجہ سے کھلاڑی بھی مایوسی کا شکار ہیں۔ صدر فیڈریشن نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹائی کے پہلے دو روز قومی ٹیم اچھا کھیلی تاہم آخری روز اعصام الحق اور عقیل خان توقعات پر پورا نہ اترے اور ٹائی ہار گئے۔

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

کرکٹر محمد آصف اور اداکارہ وینا ملک کے درمیان جعلی چیکوں کے تنازع پر ہائیکورٹ نے ایس ایچ او کو طلب کر لیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے کھلاڑیوں کو ڈوپ ٹیسٹ کے مرحلے سے گزرنا ہوگا

معافی مانگنے کے لئے تیار نہیں،بھارتی قانون کا سامنا کروں گا.۔شعیب ملک کا بیان

محمد یوسف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں حصہ لینے کی خواہش ظاہر کردی

قومی ٹیم کی کامیابی کا زیادہ انحصار نوجوان کھلاڑیوں پر نہ کیا جائے ، وسیم اکرم