Tag Archives: Taliban commander

افغان افواج نے آپریشن کے دوران طالبان کے اہم کمانڈر ملا جبار گجر سمیت 11 طالبان کو ہلاک کر دیا

کابل۔افغان افواج نے گزشتہ رات بغلان صوبے میں جاری آپریشن کے دوران طالبان کے اہم کمانڈر ملا جبار گجر سمیت 11 طالبان کو ہلاک کر دیا ۔ افغان پولیس کے مطابق افغان فوجی دستوں نے خصوصی نیٹو فوجی دستوں کے ساتھ مل کر بافہ سافہ کے علاقہ میں خفیہ اطلاعات پر عسکریت پسندوں کے ٹھکانے [...]

Share

پاکستانی طالبان نے افغانستان کے مشرقی سرحدی صوبے نورستان پر حملہ کیا

طالبان سے لڑائی میںسات طالبان اور تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں افغان وزارت داخلہ کا دعویٰ کابل۔پاکستان سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں طالبان نے افغانستان کے مشرقی سرحدی صوبے نورستان پر حملہ کر دیا ہے اور مقامی حکام کے مطابق صوبے شدید لڑائی جاری ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے پاکستان طالبان کمانڈر مولانا فضل اللہ [...]

Share

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا مسلح افواج اور حکومت کی حمایت کرنے پر میڈیا کو آخری انتباہ

میڈیا نے اتحادی کا کردار ادا کرنے کا سلسلہ بند نہ کیا تو اس کے ساتھ ایسا سلوک کیاجائیگا جس کا وہ تصور بھی نہیں کر سکے گا شمالی وزیرستان میں ترجمان محمد عمر کی ای میل میں دھمکی اسلام آباد ‘ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے مسلح افواج کی حمایت کرنے اور کہانی کا [...]

Share

امریکی فوج میں ملازمت کرنے والے مسلمان امریکیوں پر حملے کریں ۔۔ القاعدہ

القاعدہ کے گرفتار امریکی نژاد ترجمان آدم غدان کا ویڈیو پیغام قاہرہ(ثناء نیوز ) کراچی سے گرفتار ہونے والے القاعدہ کے امریکی نژاد ترجمان آدم غدان نے اپنے ویڈیو پیغام میں امریکی مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکہ کے خلاف آواز بلند کریں اور امریکی فوجیوں کو قتل کرنے والے امریکی فوجی اہلکار [...]

Share

مدین ، سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں طالبان کمانڈر مولانا محمد عالم 5ساتھیوں سمیت ہلاک

ہلاک ہونے والوںمیں مولانا محمد عالم بنوری کا قریبی ساتھی شمس الحق بھی شامل ہے محمد عالم کالعدم تحریک طالبان کے مولانا فضل اللہ کے نائب تھے، سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر تھی سوات ‘ سوات کے علاقے مدین میں سیکورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران طالبان کمانڈر مولانا محمد عالم بنوری5ساتھیوں سمیت [...]

Share

طالبان کمانڈر ملا عبدالغنی برادر کو افغانستان کی بگرام جیل منتقل کیا جائے ‘ سی آئی اے ۔۔مطالبہ مسترد کر دیا ‘ پاکستان

اسلام آباد ‘ وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ طالبان کمانڈر عبدالغنی برادر کے دیگر اہم طالبان رہنماؤں کو امریکہ کے حوالے نہیں کیا جائے گا ۔ اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغان آفسران رہنماؤں سے تفتیش ہو رہی ہے ۔ تفتیش مکمل ہونے سے قبل انہیں [...]

Share

طالبان کے دو اور اعلیٰ کمانڈرز گرفتارکر لیے گئے ہیں

گرفتار ہونے والوں میں ملا عبد السلام اور ملا میر محمد کا تعلق کندوز اور بلغلان سے ہے اسلام آباد‘ پاکستان سے موصول ہونے والی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق افغان طالبان تنظیم کے دو اور اعلی فوجی راہنماوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔یاد رہے کہ اس مہینے کے شروع میں طالبان تنظیم کے [...]

Share

آئی ایس آئی اور سی آئی اے کا مشترکہ آپریشن ، طالبان کمانڈر ملاعبدالغنی کراچی سے گرفتار

پاکستان اور امریکی حکام طالبان کمانڈر سے تفتیش کررہے ہیں ۔ نیویارک ٹائمز کا دعوی نیویارک + کراچی ‘ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ اعلیٰ طالبان کمانڈر مْلا عبدالغنی برادر آئی ایس آئی اور سی آئی اے کے مشترکہ آپریشن میں گرفتار ہو گئے ہیں۔اخبار کا کہنا ہے کہ طالبان کمانڈر [...]

Share

طالبان کمانڈر حکیم اللہ محسود کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کی تصدیق ۔ سرکاری ٹی وی

اورکزئی ایجنسی کے علاقے مامون زئی میں اتوار کے روز سپردخاک کردیا گیا ہے اسلام آباد ‘ طالبان کمانڈر حکیم اللہ محسود کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق حکیم اللہ محسود پچھلے دنوں ڈرون حملے میں شدید زخمی ہوئے تھے اور زخموں کی تاب [...]

Share