Tag Archives: Taliban

افغان کانفرنس نے طالبان سے مفاہمت کی حمایت کا اعلان کر دیا

افغان سیکیورٹی فورسز کو رواں سال سیکیورٹی ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ بین الاقوامی ڈونر کانفرنس کا اعلامیہ جاری کابل ‘ افغانستان کے دارالحکومت قابل میں بین الاقوامی ڈونر کانفرنس میں القاعدہ سے تعلق توڑ کر آئین کا احترام کرنے والے طالبان سے مفاہمت کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔ کانفرنس کے اختتام پر [...]

Share

اقوام متحدہ کا 10 طالبان رہنماؤں اور اداروں کے نام دہشت گردی کی فہرست سے نکالنے پر غور

افغان حکام نے 10 ناموں پر مشتمل فہرست اقوام متحدہ کے حوالے کر دی ہے ‘ سٹیفن ڈی مسٹورا کابل ‘ اقوام متحدہ نے 10 طالبان رہنماؤں اور طالبان سے تعلق رکھنے والے اداروں کے نام دہشت گردی کی فہرست سے نکالنے پر غور شروع کر دیا ۔ افغانستان میں اقوام متحدہ کے اعلیٰ اہلکار [...]

Share

میک کرسٹل کے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا جنگ جاری رکھیں گے ۔ ۔ ۔ افغان طالبان

کابل ‘ افغان طالبان کا کہنا ہے کہ انہیں جنرل میک کرسٹل کے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ قابض فوج کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے ۔ افغان طالبان کے ترجمان یوسف احمدی نے ٹیلی فون پر فرانسیسی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ کسی جنرل کے آنے یا جانے سے کوئی فرق [...]

Share

افغانستان میںِ طالبان کی طرف سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے ، اوبامہ کا اعتراف

افغان معاشرے کو تباہ کرنے اور ملک کو دہشت گردوں کا محفوظ جنگ بنانے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے القاعدہ اور طالبان پر دباؤ بڑھانے کیلئے پاکستان اور افغانستان کے ساتھ مل کرکام کریں گے واشنگٹن‘ امریکی صدر باراک اوبامہ نے اعتراف کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے ساتھ شدید لڑائی کا سامنا [...]

Share

رچرڈ ہالبروک پر طالبان کا حملہ ‘ بال بال بچ گئے

امریکی ایلچی رچرڈ ہالبروک پر افغانستان میں طالبان کی فائرنگ، محفوظ رہے صرف ایک ضلع کی صورتحال پر پورے افغانستان کو غیر محفوظ قرار نہیں دیا جاسکتا۔ ہالبروک کابل ‘ امریکی ایلچی رچرڈ ہالبروک افغانستان کے ضلع مرجہ پہنچے ہیں،انکو مرجہ لانے والے ہیلی کاپٹر پر طالبان نے فائرنگ کردی،جبکہ اسی علاقے میں بم پھٹنے [...]

Share

صدر اوباما مسلمانوں کی سرزمین سے تمام فوج نکال لیں۔ ۔ ۔ القاعدہ کی دھمکی

دبئی ‘ امریکہ میں موجود القاعدہ نے خبردار کیا ہے کہ صدر براک اوباما مسلمانوں کی سرزمین سے اپنی تمام فوجیں نکال لے۔ دبئی میں القاعدہ کے جاری نئی ویڈیو پیغام میں امریکی القاعدہ کے ترجمان آدم گادان کا کہنا تھا کہ صدر اوباما افغانستان سے، زنزبیر تک مسلمان ممالک سے اپنی فوجیں نکال لے، [...]

Share

طالبان کی رحمان ملک کو قتل کرنے کی دھمکی ‘ وزارت کے ذرائع نے تصدیق کر دی

اسلام آباد ‘ کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے وزیر داخلہ رحمان ملک کو قتل کی دھمکی ملی ہے ۔ وزارت داخلہ کے ذرائع نے اس دھمکی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وزیر داخلہ کی سیکورٹی کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق تازہ دھمکی وزارت داخلہ میں موصول ہوئی [...]

Share

لاہور ‘ ٹاؤن شپ کے علاقہ سے 12 مشتبہ افغان باشندوں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا

٭۔ ۔ ۔ تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل‘ مشتبہ افراد علاج کی غرض سے کراچی کے راستے لاہور آئے تھے‘ ٹانگوں اور جسم کے دیگر حصوں پر زخموں اور گولیوں کے نشانات ہیں لاہور‘ سی آئی اے پولیس لاہور نے سرچ آپریشن کے دوران ٹاؤن شپ کے علاقہ سے 12 مشتبہ زخمی افغان باشندوں [...]

Share

طالبان کے دیسی ساختہ بموں سے خوفزدہ برطانوی فوجیوں نے روبوٹس مانگ لئے

لندن۔افغانستان میں طالبان کے دیسی ساختہ بموں سے خوفزدہ برطانوی فوجیوں نے زیادہ بم ڈسپوزل روبوٹس فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق رائل لاجسٹک کور کی ای او پی رجمنٹ کے کیپٹن ڈینل شیپرڈ کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے والے اعلیٰ تفتیش کار سٹرٹ فشر نے وزارت دفاع کوپیش کئے [...]

Share

افغان افواج نے آپریشن کے دوران طالبان کے اہم کمانڈر ملا جبار گجر سمیت 11 طالبان کو ہلاک کر دیا

کابل۔افغان افواج نے گزشتہ رات بغلان صوبے میں جاری آپریشن کے دوران طالبان کے اہم کمانڈر ملا جبار گجر سمیت 11 طالبان کو ہلاک کر دیا ۔ افغان پولیس کے مطابق افغان فوجی دستوں نے خصوصی نیٹو فوجی دستوں کے ساتھ مل کر بافہ سافہ کے علاقہ میں خفیہ اطلاعات پر عسکریت پسندوں کے ٹھکانے [...]

Share