بنکاک ۔ 25 جولائی (اے پی پی) تھائی لینڈ میں بم دھماکے سے کم از کم 9 افراد زخمی ہوگئے۔ تھائی پولیس کے مطابق یہ بم دھماکہ دارالحکومت بنکاک کے وسطی علاقے میں ایک بس سٹینڈ پر ہوا۔ دھماکہ اتنا زور دار تھا کہ بس سٹینڈ پر کھڑی کئی گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ [...]
بنکاک ‘ تھائی لینڈ کی حکومت نے ملک میں مزید فسادات کے پیش نظر دارالحکومت بنکاک سمیت ملک کے 19 صوبوں میں نافذ ایمرجنسی میں مزید 3 ماہ کی توسیع کر دی ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملک میں سرخ پوشوں کے مظاہروں کی وجہ سے فسادات پھیل گئے تھے جس میں [...]
بنکاک ‘تھائی لینڈ میں صرف انسان ہی نہیں تھائی لینڈ کے ہاتھی بھی فٹبال ورلڈ کپ کے لئے پرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔ تھائی لینڈ میں فٹبال ورلڈکپ کی خوشیوں میں بچوں کے ساتھ ساتھ ہاتھی بھی شریک ہیں۔ بنکاک کے بچوں نے ہاتھیوں پر ایونٹ میں شریک فٹبال ٹیموں کے جھنڈے بنائے ۔وہ رقص [...]
بنکاک‘ تھائی لینڈ میں گزشتہ روز لگائے گئے رات کے کرفیو میں مزید تین روز کی توسیع کردی گئی جب کہ محفوظ زون قراردی گئی عبادت گاہ کے اندر گزشتہ روز کی جھڑپوں میں 15 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ہے۔ مشتعل مظاہرین کی جانب سے نذرِ آتش کیے گئے ملک کے سب [...]
اپوزیشن رہنماؤں نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا ،کارکنان احتجاج ختم کرکے اپنے گھروں کو چلے گئے بنکاک ‘ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کو سرخ پوش مظاہرین سے خالی کروانے کے لئے فوج کی فیصلہ کن کارروائی کے دوران جھڑپوں میں5 مظاہرین ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ [...]
مظاہرین نے حکومت کی طرف سے دی گئی احتجاجی کیمپ کی ڈیڈ لائن بھی مستردکردی فریقین مزید جانی نقصان سے بچنے کے لیے مذاکرات کا راستہ اپنائیں ، اقوام متحدہ مظاہرین راہنما کی وزیر اعظم کو مشروط مصالحت کی پیشکش بنکاک ‘ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں گزشتہ 5 روزسے جاری فوج اور حکومت [...]
تین غیرملکیوں سمیت 141افراد زخمی ہوئے، سیکیورٹی اہلکاروں پرمظاہرین کے حملے کے بعد تصادم شروع ہوا‘ حکومتی ترجمان بنکاک ‘ تھا ئی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں حکومت مخالف مظاہرے کے دوران تصادم سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 19ہوگئی جبکہ تین غیرملکیوں سمیت 141افراد زخمی ہوئے،واقعے کے بعد ہفتہ کو علاقے میں دوبارہ [...]
بنکاک ‘ تھائی لینڈ میں فوج اور حکومت مخالف مظاہرین کے درمیان تصادم میں ایک شخص ہلاک اور دو صحافی زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا ہے کہ نامعلوم شخص جھڑپوں کے دوران گولی لگنے سے ہلاک ہوا ۔ تھائی فوج نے مظاہرین سے احتجاجی کیمپ [...]
وزیر اعظم ابھیشک کے حامیوں نے منتشر نہ ہونے کی صورت میں اپوزیشن مظاہرین کے خلاف کارروائی کی دھمکی دے دی سرخ پوش مظاہرین نے پولیس اور فوج کا دارالحکومت میں داخلہ روکنے کے لیے مرکزی شاہراہ بند کر دی ہے بنکاک ‘ تھائی لینڈ میں خانہ جنگی کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے ۔ [...]
بنکاک ‘ تھائی لینڈ کے وزیراعظم ابھیشت ویجا جیوا نے استعفی دینے اور ایک ماہ میں پارلیمنٹ تحلیل کرنے سے انکار کردیا ہے ۔وزیراعظم ابھیشت ویجا جیوا نے استعفی دینے یا پارلیمنٹ ایک ماہ میںتحلیل کرنے کے لیے اپوزیشن کا مطالبہ مسترد کردیا جس کے بعد سرخ پوش مظاہرین نے مذاکرات کی پیشکش واپس لے [...]