Tag Archives: usa and pakistan

آرمی چیف کی مدت میں توسیع پاکستان کی جمہوری حکومت کا اپنا فیصلہ ہے۔ امریکہ

واشنگٹن ۔ 24 جولائی (اے پی پی ،نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستانی آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی مدت میں توسیع پاکستان کی جمہوری حکومت کا اپنا فیصلہ ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان پی جے کراؤلے نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران اپنے مختصر تبصرہ میں کہا [...]

Share

اسامہ بن لادن اور ملا عمر پاکستان میں ہیں، اگر انہیں پکڑ لیا جائے تو بڑی کامیابی ہو گی۔ ۔ ۔ ہیلری کلنٹن

ایران دنیا بھر میں دہشت گردوں کی مدد کر تا ہے اور اپنے ہمسائیہ ممالک کے لئے خطرہ ہے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل مذاکرات سے ہی نکل سکتا ہے دہشت گرد پاکستان اور امریکہ کے مشترکہ دشمن ہیں اور وہ ہماری جمہوری آزادیوں کو ختم کر نا چاہتے [...]

Share

سول ایٹمی توانائی کے حوالے سے پاکستان امریکی تحفظات دور نہیں کر سکتا‘ ہیلری کلنٹن

مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے پاکستان اور بھارت کو بہادری دکھانے کی ضرورت ہے پاکستان امریکہ سٹرٹیجک پارٹنرز ہیں ، 7.5 ارب ڈالر کی غیر فوجی امداد فراہم کی جائے گی پاکستان کو امریکی امداد اپنے مفاد کے لئے نہیں بلکہ اس کے اپنے مقاصد کے لئے دی سول ایٹمی توانائی کے حوالے سے [...]

Share

امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کے سلسلے میں اپنے وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئی

ہلری کلنٹن ایک میٹنگ میں پاکستانی شہریوں سے براہ راست ملیں گی اور ان کے سوالوں کے جواب بھی دیں اسلام آباد ‘امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن دو طرفہ اْمور اور دودنوں ممالک کے درمیان اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کے سلسلے میں دوروزہ دورے پر اپنے وفد کے ہمراہ اتوارکو پاکستان پہنچ گئی ہیں۔ وزیرخارجہ ہیلری اپنے دورے [...]

Share

ہیلری کلنٹن سٹریٹجک مذاکرات میں شرکت کے لیے آئندہ ہفتے پاکستان پہنچیں گی

واشنگٹن ‘ امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن سٹریٹجک مذاکرات میں شرکت کے لیے آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گی ۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن 20 جولائی کو افغانستان میں ہونے والی ڈونرز کانفرنس سے پہلے پاکستان کا دورہ کریں گی ۔ افغانستان اور پاکستان کے لیے امریکی صدر [...]

Share

پاک امریکہ اسٹرٹیجک ڈائیلاگ کے تحت انسداد دہشت گردی مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری

پاکستان اور امریکہ کا دہشت گردوں کے نقل و حرکت روکنے کے لیے پاک امریکہ مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے پر غور اپنے مشترکہ دشمن دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے باہمی رابطوں کو مضبوط بنائیں گے۔ ۔ ۔ پاکستان اور امریکہ کا عزم اسلام آباد ‘ پاک امریکہ اسٹرٹیجک ڈائیلاگ کے تحت انسداد دہشت [...]

Share

کالعدم لشکر طیبہ افغانستان میں فوج پر حملوں میں ملوث ہے ‘ ایساف کا الزام

افغانستان میں لشکر طیبہ کی موجودگی اتحادی افواج کے لئے سنگین خطرہ ہے ‘ بیان میں اظہار تشویش واشنگٹن ‘ بین الاقوامی اتحادی افواج ( ایساف ) نے افغانستان میں کالعدم لشکر طیبہ کی موجودگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ یہ تنظیم افغانستان میں فوج پر حملوں میں ملوث ہے [...]

Share

پاکستان کو ملا عمر بارے معلوم ہے کہ وہ کہاں ہے مگر بتا نہیں رہے۔ ۔ ۔ رچرڈ ہالبروک

پاکستان حقانی گروپ کو نشانہ بنانے سے گریزاں ہے،گروپ کو قبائلی علاقوں میں محفوظ ٹھکانے دئیے گئے ہیں امریکہ کے خصوصی نمائندے برائے پاکستان افغانستان کے تاثرات اسلام آباد ‘ امریکہ کے خصوصی نمائندے برائے پاکستان رچرڈ ہالبروک نے الزام لگایا ہے کہ پاکستانی حکام کو طالبان کے قائد ملا عمر کے بارے میں معلوم [...]

Share

آئی ایس آئی اور طالبان میں روابط ہیں ‘ جنرل پیٹریاس کا الزام

افغانستان میں مفاہمت کے عمل میں پاکستان کی شمولیت ناگزیر ہے افغانستان کی صورت حال تشویشناک ہے کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ‘ آنے والے مہینوں میں جنگ شدت اختیار کر جائے گی افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے لئے 2011 ء کی ڈیڈ لائن حتمی نہیں امریکی جنرل کا سینٹ کی آرمڈ [...]

Share

امریکا اور پاکستان مل کر کام نہ کرسکے تو افغانستان میں جاری جنگ ہار جائیں گے ، امریکی تھنک ٹینک

پاکستان اور امریکا مشترکہ اہداف کی بات کرتے لیکن بظاہر ایسا نظر آتا ہے کہ ان کے مقاصد مختلف ہیں امریکا ایک ایسے مستحکم افغانستان سے محفوظ فوجی انخلا چاہتا ہے جہاں القاعدہ پھر سے نہ ابھر سکے پاکستان اپنی جغرافیائی حدود کو فعال شورش سے محفوظ رکھنا چاہتا ہے جبکہ اس دوران اسے بھارت [...]

Share