Urdu News-Online Urdu Newspaper » usa

امریکی امیگریشن حکام نے جیلوں میں قید غیر ملکیوں کی تلاش کیلئے ویب سائٹ کا اجراء کردیا
سان فرانسسکو۔ 24 جولائی (اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ)امریکی امیگریشن حکام نے امریکی جیلوں میں قید غیر ملکیوں کی تلاش کیلئے انٹرنیٹ ویب سائٹ جاری کردی۔ آن لائن ڈیٹینی لوکیٹر سسٹم (او ڈی ایل ایس) نامی اس ویب سائٹ کا مقصد قیدیوں کے لواحقین کو ان کی تلاش میں معاونت فراہم کرنا ہے۔ ویب سائٹ کا ایڈریس ice.gov  ہے ۔ امریکی حکام کے مابق اس ویب سائٹ کی مدد سے کسی شخص کے نام ، رجسٹریشن نمبر، تاریخ پیدائش اور اس کے آبائی ملک کے نام کی مدد سے یہ معلوم کیا جاسکتا ہے کہ وہ کون سی امریکی ریاست کی کون سے جیل میں قید ہے۔

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

یہودی  بستیوں  کے منصوبے پر امریکا اور اسرائیل کے تعلقات کشیدہ  ہوگئے

یویارک ٹائمز اسکوائر پر حملے کی کوشش ‘ فیصل شہزاد نامی پاکستانی کو جان ایف کنیڈی ائر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا

یورپی یونین  نے امریکی تفتیش کاروں کو یورپی بینکوں تک رسائی دینے کی منظوری دے دی

چین نے تائیوان کی سرحد کے نزدیک دور مار میزائل نصب کر دیئے ہیں ‘ امریکہ کا دعویٰ

پنٹاگون کے قریب فائرنگ سے 2 سیکورٹی آفیسر سمیت ‘ 3 افراد زخمی

امریکی ہتھیار بنانے والی کمپنی نے ایئر شو کے دوران جہاز کو گرانے والی لیزر ٹیکنالوجی پیش کر دی
دی لیزر  کلوز ان ویپن  سسٹم  نامی نظام کا بذات خود بھی بطور ہتھیار استعمال  کیا جا سکتا ہے

واشنگٹن ‘ ہتھیار بنانے والی امریکی کمپنی راتھیان  نے ایئر شو کے دوران جہاز کو مار گرانے والی ایک خصوصی  لیزر ٹیکنالوجی    کا مظاہرہ کیا  ہے ۔ ہمپشائر میں فارن لوروایئر شو کے دوران  کمپنی نے اپنی لیزر ٹیکنالوجی  کا تجربہ کیا ۔ دی لیزر  کلوز ان ویپن  سسٹم  نامی نظام کا بذات خود بھی استعمال  کیا جا سکتا ہے ۔ یا توپوں کے ساتھ بھی یہ مددگار ثابت ہو سکتی ہے ۔ اس سے پہلے مئی میں بغیر پائلٹ جہاز کو مارگرائے  کے لئے لیزر کا کامیاب تجربہ کیا گیا تھا ۔ راتھیان  کا کہنا ہے کہ سالڈ فائیٹر کی لیزر سے 50 کلو واٹ  کی شعاعیں   پیدا ہوتی ہیں  اور وہ بغیر پائلٹ جہاز مارٹر راکٹ اور چھوٹے سمندری جہازوں کے خلاف استعمال کی جا سکتی ہے اور بارش  میں بھی  اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتی ہے ۔

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

یہودی  بستیوں  کے منصوبے پر امریکا اور اسرائیل کے تعلقات کشیدہ  ہوگئے

یویارک ٹائمز اسکوائر پر حملے کی کوشش ‘ فیصل شہزاد نامی پاکستانی کو جان ایف کنیڈی ائر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا

یورپی یونین  نے امریکی تفتیش کاروں کو یورپی بینکوں تک رسائی دینے کی منظوری دے دی

چین نے تائیوان کی سرحد کے نزدیک دور مار میزائل نصب کر دیئے ہیں ‘ امریکہ کا دعویٰ

پنٹاگون کے قریب فائرنگ سے 2 سیکورٹی آفیسر سمیت ‘ 3 افراد زخمی

امریکہ میں دہشت گردی کے خلاف خفیہ اداروں کی تعداد تین ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے
خفیہ معلومات اکھٹی کرنے کے 1271 سرکاری ادارے اور 1931 پرائیویٹ کمپنیاں کام کررہی ہیں

واشنگٹن ‘ امریکہ میں خفیہ معلومات جمع کرنے کا نظام غیر معمولی طورپر پھیل چکا ہے ، کئی ایجنسیاں ایک ہی چیز پر کام کررہی ہیں ۔امریکہ میں خفیہ اداروں کی تعداد تین ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔معروف امریکی روزنامے واشنگٹن پوسٹ نے اپنی تازہ اشاعت میں کہا ہے کہ 11 ستمبر 2001ء کے دہشت گرد حملوں کے بعد بہت سی انٹیلی جنس رپورٹوں کو عموماً نظر انداز کردیا جاتا ہے۔اخبار نے اپنی اس رپورٹ میں سرکاری دستاویزات اور انٹیلی جنس کے حالیہ اور سابق عہدے داروں کا حوالہ دیا ہے ، جن کے نام ان کی درخواست پر ظاہر نہیں کیے گئے۔واشنگٹن پوسٹ کی جانب سے دو سال تک جاری رہنے والی اس تحقیق کے مطابق اس وقت امریکہ انسداد دہشت گردی اور خفیہ معلومات اکھٹی کرنے کے 1271 سرکاری ادارے اور 1931 پرائیویٹ کمپنیاں کام کررہی ہیں۔اخبار کا کہنا ہے کہ کسی کو یہ معلوم نہیں ہے کہ ان کاموں پر کتنا پیسہ ضائع کیا جارہاہے۔اخبار کا کہنا ہے کہ وسائل کی کمی کی وجہ سے نہیں بلکہ اس پہلو پر توجہ نہ ہونے کی بنا پرامریکیوں کا تحفظ خطرے میں پڑ رہا ہے۔نیشنل انٹیلی جنس کے قائمقام ڈائریکٹر ڈیوڈ گوم پیرٹ نے اس رپورٹ پر اپنے تبصرے میں کہا ہے کہ واشنگٹن پوسٹ کی اس رپورٹ سے انٹیلی جنس کے شعبے سے وابستہ اداروں کے بارے میں درست معلومات کی عکاسی نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردحملوں کو ناکام بنایا جارہاہے اور ہر روز کامیابیاں حاصل کی جارہی ہیں۔وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے اخبار کی رپورٹ کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ان کا نہیں خیال کہ امریکہ میں انٹیلی جنس حاصل کرنے کے لیے اتنے ادارے کام کررہے ہیں۔ لیکن انہوں نے کہا کہ واشنگٹن پوسٹ کے لیے بھی یہ ایک چیلنج ہے ، کہ بقول ان کے وہ اپنے وسائل سے دہشت گردوں کے گرد گھیرا تنگ کریں

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

یہودی  بستیوں  کے منصوبے پر امریکا اور اسرائیل کے تعلقات کشیدہ  ہوگئے

یویارک ٹائمز اسکوائر پر حملے کی کوشش ‘ فیصل شہزاد نامی پاکستانی کو جان ایف کنیڈی ائر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا

یورپی یونین  نے امریکی تفتیش کاروں کو یورپی بینکوں تک رسائی دینے کی منظوری دے دی

چین نے تائیوان کی سرحد کے نزدیک دور مار میزائل نصب کر دیئے ہیں ‘ امریکہ کا دعویٰ

پنٹاگون کے قریب فائرنگ سے 2 سیکورٹی آفیسر سمیت ‘ 3 افراد زخمی

امریکی محکمہ دفاع نے جنرل جیمز میٹس کو امریکی مرکزی کمانڈ کا سربراہ مقرر کر دیا
واشنگٹن ‘  امریکی محکمہ دفاع نے جنرل جیمز  میٹس کو امریکی مرکزی کمانڈ کا سر براہ مقرر کر دیا۔پینٹا گون کے اعلامیہ کے مطابق جنرل جیمز میٹس کو جنرل ڈیوڈ پیٹریاس کی جگہ اس عہدے پر مقرر کیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق جنرل جیمز میٹس  امریکی سنٹرل  کمان کے علاوہ پاکستان اور افغانستان میں امریکی فوجی آپریشن کی نگرانی بھی کریں گے۔امریکی وزیر دفاع  رابرٹ گیٹس نے واشنگٹن  میں صحافیوں کو بتایا کہ وہ جنرل جیمز میٹن کی حکمت عملی اور آزادانہ فیصلوں سے متاثر ہیں ۔ جنرل جیمز میٹس کو 2004 میں عراقی شہر فلوجر میں مزاحمت کاروں کی سر کوبی کے باعث  شہرت حاصل ہوئی تھی

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

یہودی  بستیوں  کے منصوبے پر امریکا اور اسرائیل کے تعلقات کشیدہ  ہوگئے

یویارک ٹائمز اسکوائر پر حملے کی کوشش ‘ فیصل شہزاد نامی پاکستانی کو جان ایف کنیڈی ائر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا

یورپی یونین  نے امریکی تفتیش کاروں کو یورپی بینکوں تک رسائی دینے کی منظوری دے دی

چین نے تائیوان کی سرحد کے نزدیک دور مار میزائل نصب کر دیئے ہیں ‘ امریکہ کا دعویٰ

پنٹاگون کے قریب فائرنگ سے 2 سیکورٹی آفیسر سمیت ‘ 3 افراد زخمی

یورپی یونین نے امریکی تفتیش کاروں کو یورپی بینکوں تک رسائی دینے کی منظوری دے دی
انسداد دہشت گردی کے  امریکی تفتیش کار یورپی بینکوں سے ضروری معلومات حاصل کر  سکیں گے

یورپی پارلیمان میں معاہدے کے حق میں 489، مخالفت میں 109 ووٹ ڈالے گئے جبکہ 12 ووٹر غیر حاضر تھے

برسلز‘ یورپی یونین کے ارکان پارلیمان نے امریکی تفتیش کاروں کو یورپی بینکوں تک رسائی دینے کی منظوری دے دی ہے۔ یورپی یونین نے طویل اور مشکل مذاکرات کے بعد منظوری دی کہ انسداد دہشت گردی کے لیے کام کرنے والے امریکی تفتیش کار یورپی بینکوں سے ضروری معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔اس سے پہلے فروری میں یورپی پارلیمان نے اس تجویز کو مسترد کر دیا تھا۔ یورپی یونین کی طرف سے مذاکرات میں حصہ لینے والے اہلکاروں نے بتایا ہے کہ یورپی یونین کو امریکی تفتیش کاروں کی کارروائیوں پر نظر رکھنے کا حق حاصل ہو گا۔ معاہدے کے تحت امریکہ ’سوِفٹ‘ نامی فرم کے پاس محفوظ معلومات دیکھ سکے گی۔ سوِفٹ یومیہ بینکوں کے لاکھوں سودے کرواتی ہے۔امریکہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے یہ معاہدہ اہم تھا۔ یورپی پارلیمان میں معاہدے کے حق میں 489، مخالفت میں 109 ووٹ ڈالے گئے جبکہ 12 ووٹر غیر حاضر تھے۔ امریکہ نے سوِفٹ کے سودوں پر خفیہ طور پر نظر رکھی ہوئی تھی یہ بات 2006ء تک کسی کو معلوم نہیں تھی۔ معاہدے کے تحت امریکی تفتیش کار معلومات کے لیے یورپی یونین کی ایجنسی یوروپول سے رابطہ کریں گے جو دیکھے گی آیا مطلوبہ معلومات دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے اہم ہے یا نہیں۔ لوگوں کے حقوق کے لیے کامر کرنے والی تنظیم ’یورپین ڈیجیٹل رائٹس‘ نے کہا کہ پولیس کی بجائے نظر رکھنے کا کام کسی عدالتی اختیارات رکھنے والے ادارے کے پاس ہونا چاہیے۔تنظیم کا کہنا تھا کہ یورپی پولیس کو خود امریکی اداروں سے معلومات کی ضرورت ہوگی اور ان کے لیے امریکی درخواست کو رد کرنا مشکل ہوگا۔ یورپی یونین کے شہریوں کو امریکی تفتیش کاروں کی طرف سے معلومات کے غلط استعمال کی صورت میں ان کے خلاف چارہ جوئی کا حق حاصل ہوگا۔

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

یہودی  بستیوں  کے منصوبے پر امریکا اور اسرائیل کے تعلقات کشیدہ  ہوگئے

یویارک ٹائمز اسکوائر پر حملے کی کوشش ‘ فیصل شہزاد نامی پاکستانی کو جان ایف کنیڈی ائر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا

چین نے تائیوان کی سرحد کے نزدیک دور مار میزائل نصب کر دیئے ہیں ‘ امریکہ کا دعویٰ

پنٹاگون کے قریب فائرنگ سے 2 سیکورٹی آفیسر سمیت ‘ 3 افراد زخمی

پاکستان کی صورت حال ایران ‘ افغانستان اور عراق سے زیادہ تشویشناک ہے ‘ امریکی نائب صدر بائیڈن

ایران کی جوہری تنصیبات پرحملے تیاریاں مکمل ہیں ‘ امریکی سینیٹر لائبرمین
واشنگٹن ‘  امریکی کانگریس کے رکن جوزف لائبرمین نے کہاہے کہ امریکا نے ایران کے جوہری تنصیبات پرحملے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں ۔ مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی حکام کے ساتھ بات چیت کے بعدلائبرمین کا کہنا تھا کہ سفارتی کوششیں اورحالیہ معاشی پابندیاں کام نہ آئیں توطاقت کے سوا دوسراکوئی حل نہیں ہے ۔ اس سے قبل جوزف لائبر مین نے سینیٹر مکین اورلنڈسے گراہم کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہاتھاکہ ایران کے جوہری تنصیبات پرفوجی حملے کے حوالے سے کانگریس میں اتفاق رائے پایا جاتاہے اورایران کوجوہری قوت بننے سے روکنے کے لیے ضرورت پڑنے پرفوجی طاقت کااستعمال ضرور کریں گے ۔

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

خلیج فارس میں ایران سے خطرہ ، امریکہ نے 4 ممالک میں میزائل دفاعی نظام کی تنصیب کا کام شروع کردیا

ایران کے خلاف فوجی کارروائی  خارج ازامکان نہیں ‘ ترجمان پینٹاگان

ایران پر لگائی جانے والی پابندیاں انتہائی سخت ہوں گی  ‘ امریکہ

امریکی سینٹ نے ایران کے خلاف  نئی پابندیوں کا بل منظور کر لیا

یہودی  بستیوں  کے منصوبے پر امریکا اور اسرائیل کے تعلقات کشیدہ  ہوگئے

امریکی کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، عملے کے 3 ارکان ہلاک ، ایک زخمی
واشنگٹن ‘ امریکی کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر واشنگٹن کے ساحل پر گر کر تباہ ہوگیا ۔ حادثے میں عملے کے 3 ارکان  ہلاک اور 1 شدید زخمی ہوگیا ۔ 13 ویں کوسٹ گارڈ کے کمانڈ رےئر ایڈمرل گیری بلوری کا کہنا تھا کہ MH-60 جے ہاک ہیلی کاپٹر میں 4 افراد سوار تھے اور وہ آسٹوریا کی طرف پرواز کررہاتھا کہ 9 بجکر 30 منٹ کے قریب ساحلی سیکورٹی کا اس سے رابطہ ختم ہوگیا اوراس کے تھوڑی دیر بعد واشنگٹن  کے قریب ساحل پر گر کر تباہ ہوگیا ۔ انہوں نے کہا کہ تاحال حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں تاہم خیال کیا جاتا ہے کہ ساحل پر بجلی کی تاروں کی موجودگی کی وجہ سے یہ حادثہ وقوع پذیر ہوا ۔ حادثے میں عملے کے 3ارکان ہلاک جبکہ 1 شدید زخمی ہو گیا ۔

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

یہودی  بستیوں  کے منصوبے پر امریکا اور اسرائیل کے تعلقات کشیدہ  ہوگئے

یویارک ٹائمز اسکوائر پر حملے کی کوشش ‘ فیصل شہزاد نامی پاکستانی کو جان ایف کنیڈی ائر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا

یورپی یونین  نے امریکی تفتیش کاروں کو یورپی بینکوں تک رسائی دینے کی منظوری دے دی

چین نے تائیوان کی سرحد کے نزدیک دور مار میزائل نصب کر دیئے ہیں ‘ امریکہ کا دعویٰ

پنٹاگون کے قریب فائرنگ سے 2 سیکورٹی آفیسر سمیت ‘ 3 افراد زخمی

امریکا کی چین کی طرف سے اپنے شہری کو جاسوسی کے الزام میں قید کی سزا پر مایوسی
امریکی شہری کے خلاف سرکاری وکیل کے دلائل کمزور اور مبہم تھے

چین کے لیے امریکی سفیر جان ہنس مین کا انٹرویو

بیجنگ ‘  امریکا نے چین میںاپنے شہری کو جاسوسی کے الزام میں قید کی سزا سنانے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے ۔ بیجنگ میںامریکی سفیر جان ہنس مین نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکی شہری کے خلاف سرکاری وکیل کے دلائل کمزور اور مبہم تھے ۔ واشنگٹن اپنے شہری کی رہائی کے لیے اقدامات کرے گا ۔ انہوں نے بتایا کہ چینی عدالت کے فیصلے پر امریکا کو بہت مایوسی ہوئی ہے ۔ بیجنگ کی عدالت نے 45 سالہ ماہر ارضیات یوفنگ کو امریکا کے لیے جاسوسی کے الزام میں 8 سال قید کی سزا سنائی ہے ۔ چینی نژاد امریکی شہری یوفنگ کو 2007 ء میں چین کے خفیہ اداروں نے گرفتار کیا تھا

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

چین نے تائیوان کی سرحد کے نزدیک دور مار میزائل نصب کر دیئے ہیں ‘ امریکہ کا دعویٰ

یہودی  بستیوں  کے منصوبے پر امریکا اور اسرائیل کے تعلقات کشیدہ  ہوگئے

یویارک ٹائمز اسکوائر پر حملے کی کوشش ‘ فیصل شہزاد نامی پاکستانی کو جان ایف کنیڈی ائر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا

یورپی یونین  نے امریکی تفتیش کاروں کو یورپی بینکوں تک رسائی دینے کی منظوری دے دی

پنٹاگون کے قریب فائرنگ سے 2 سیکورٹی آفیسر سمیت ‘ 3 افراد زخمی

امریکہ اور پولینڈ نے روسی تنازعات کے باوجود نظرثانی شدہ دفاعی میزائل نظام کے معاہدے پر دستخط کر دیئے
معاہدے کے تحت امریکہ ‘ پولینڈ میں ایران اور دیگر ممالک کے میزائل حملوں سے بچاؤ کا نظام قائم کرے گا

وارسا‘ امریکہ اور پولینڈ نے روسی تنازعات کے باوجود نظرثانی شدہ دفاعی میزائل نظام کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں ۔ پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں معاہدے پر دستخط کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن اور پوش وزیر خارجہ بھی موجود تھے ۔ معاہدے کے تحت امریکہ ‘ پولینڈ میں ایران اور دیگر ممالک کے میزائل حملوں سے بچاؤ کا نظام قائم کرے گا ۔ معاہدے پر دستخط کے بعد ہیلری کلنٹن نے کہا کہ امریکہ پولینڈ کی سیکورٹی اور خود مختاری کے تحفظ کے عزم پر قائم ہے

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

یہودی  بستیوں  کے منصوبے پر امریکا اور اسرائیل کے تعلقات کشیدہ  ہوگئے

یویارک ٹائمز اسکوائر پر حملے کی کوشش ‘ فیصل شہزاد نامی پاکستانی کو جان ایف کنیڈی ائر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا

یورپی یونین  نے امریکی تفتیش کاروں کو یورپی بینکوں تک رسائی دینے کی منظوری دے دی

چین نے تائیوان کی سرحد کے نزدیک دور مار میزائل نصب کر دیئے ہیں ‘ امریکہ کا دعویٰ

پولینڈ کے صدر کا طیارہ روس میں لینڈنگ سے قبل گر کر تباہ ‘ صدر اور ان کی اہلیہ سمیت سوار تمام87 افراد ہلاک

روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار 5 اینٹلی جنس افسران واشنگٹن کی عدالت میں پیش
۔10 روسی انٹیلی جنس افسران امریکا میں غیر قانونی طور پر روسی حکومت کے ایجنٹ کے طور پر کام کررہے تھے،جسٹس ڈپارٹمنٹ

۔8 افراد کو گزشتہ روز حساس دستاویزات کا تبادلہ کرتے ہوئے گرفتارکیا گیا

واشنگٹن ‘ امریکا میں روس کے لئے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار 5 انٹیلی جنس افسران کو واشنگٹن کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔واشنگٹن میں جسٹس ڈپارٹمنٹ کے مطابق 10 روسی انٹیلی جنس افسران امریکا میں غیر قانونی طور پر روسی حکومت کے ایجنٹ کے طور پر کام کررہے تھے۔8 افراد کو گزشتہ روز حساس دستاویزات کا تبادلہ کرتے ہوئے گرفتارکیا گیا تھا۔حکام کے مطابق گرفتارشدگان پر جرم ثابت ہونے کی صورت انہیں کم از کم پانچ سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ گرفتاری سے قبل ایک سال تک ان افراد کی نقل وحرکت پر نظر رکھی گئی اورریکارڈڈ گفتگو کی بنیاد پرکریک ڈاون کیا گیا ۔دوسری جانب روسی صدر دمترے میدیوف کے دورہ امریکا کے موقع پر صدربراک اوباما نے کہا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان دیرپا تعلقات ہیں۔