Tag Archives: washington

فیصل شہزاد تفتیش،معلومات کی عدم فراہمی پرکانگریس کمیٹی برہم

واشنگٹن۔کانگریس کمیٹی کے صدر نے براک اوباما کو خط لکھا ہے جس میں نیویارک ٹائمز اسکوائر بم دھماکہ سازش کیس کے ملزم فیصل شہزاد سے تفتیش کی معلومات فراہم نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔امریکی کانگریس انٹیلی جنس کمیٹی کے ری پبلکن اور ڈیموکریٹ ارکان نے امریکی صدر اوباما کو کو لکھے [...]

Share

طالبان کے ساتھ برائے راست مذاکرات خارج از امکان نہیں۔ ہیلری کلنٹن

مذاکرات بارے قیاس آرائیاں سود مند ثابت نہیں ہوں گی 6 جنوری کو طالبان اور اقوام متحدہ کے نمائندے کے درمیان مذاکرات ہوئے جو ابتداء ہے امریکی وزیر خارجہ کا انٹرویو واشنگٹن۔امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان برائے راست مذاکرات خارج از امکان قرار نہیں دیا جا [...]

Share

امریکہ نے اسامہ بن لادن کی نئی ممکنہ تصویر جاری کر دی

واشنگٹن ۔ امریکہ نے اسامہ بن لادن کی نئی ممکنہ تصویر جاری کر دی ہے تصویر میں اسامہ بن لادن کے چہرے پر ہلکی داڑھی ہے امریکی محکمہ خارجہ اور ایف آئی اے کی مشترکہ طور پر جاری کردہ نئی ممکنہ تصویر میں اسامہ بن لادن کو روایتی لباس میں اور داڑھی کے بالکل برعکس [...]

Share