Tag Archives: world news

انگوشتیا میں پولیس قافلے پر حملہ ‘ 2 اہلکار ہلاک ‘ 5 شدید زخمی

کاکسس ‘ انگوشتیا کے شورش زدہ علاقے کاکسس میں پولیس قافلے پر حملے میں 2 اہلکار ہلاک اور 5 شدید زخمی ہو گئے ۔ انگوشتیا کی وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق گزشتہ روز پولیس کے دو ٹرینوں پر مشتمل قافلے پر اچانک ان پر خودکار اسلحہ اور گرینڈ سے حملہ کیا گیا ۔ جس [...]

Share

افغانستان ایئر فیلڈ پر فائرنگ میں ملوث کینیڈا کے کمانڈر کوبرطرف کر دیا گیا

کابل۔قندھار ایئر فیلڈ پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث افغانستان میں تعینات کینیڈا کے سینئر فوجی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل ڈینیل منال کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے ۔ کینیڈا کی وزارت دفاع کی جانب سے ویب سائٹ پر بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں تعینات کینیڈا کے سینئر فوجی کمانڈر کو [...]

Share

کل ورلڈ نو سموکنگ ڈے منایا جائےگا

ڈسکہ۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں کل نو اسموکنگ ڈے منایا جائے گا یاد رہے کہ سگریٹ نوشی سے ہر سال لاکھوں افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔اس دن این جی اوز اور سول سوسائٹیز سگریٹ نوشی کے نقصانات کے بارے لوگوں کا شعور اجاگر کرنے کیلئے سیمینارز ،ڈبیٹس،واکس اور مباحثوں کا اہتمام کرتی ہیں ۔معروف [...]

Share

بین الاقوامی معاشی شرح نمو میں 4.25 فیصد تک اضافہ کے امکانات ہیں‘ آئی ایم ایف

لیما۔عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ بین الاقوامی معاشی شرح نمو میں 4.25 فیصد تک اضافہ کے امکانات ہیں۔ آئی ایم ایف کے سربراہ ڈومینیک سٹراس کاہن نے امریکی وزارت خزانہ کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ایک اجلاس کے دوران بتایا کہ عالمی معیشت کساد بازاری سے بحالی کے راستے پر [...]

Share

طالبان کے دیسی ساختہ بموں سے خوفزدہ برطانوی فوجیوں نے روبوٹس مانگ لئے

لندن۔افغانستان میں طالبان کے دیسی ساختہ بموں سے خوفزدہ برطانوی فوجیوں نے زیادہ بم ڈسپوزل روبوٹس فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق رائل لاجسٹک کور کی ای او پی رجمنٹ کے کیپٹن ڈینل شیپرڈ کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے والے اعلیٰ تفتیش کار سٹرٹ فشر نے وزارت دفاع کوپیش کئے [...]

Share

افغان افواج نے آپریشن کے دوران طالبان کے اہم کمانڈر ملا جبار گجر سمیت 11 طالبان کو ہلاک کر دیا

کابل۔افغان افواج نے گزشتہ رات بغلان صوبے میں جاری آپریشن کے دوران طالبان کے اہم کمانڈر ملا جبار گجر سمیت 11 طالبان کو ہلاک کر دیا ۔ افغان پولیس کے مطابق افغان فوجی دستوں نے خصوصی نیٹو فوجی دستوں کے ساتھ مل کر بافہ سافہ کے علاقہ میں خفیہ اطلاعات پر عسکریت پسندوں کے ٹھکانے [...]

Share

پاکستانی طالبان نے افغانستان کے مشرقی سرحدی صوبے نورستان پر حملہ کیا

طالبان سے لڑائی میںسات طالبان اور تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں افغان وزارت داخلہ کا دعویٰ کابل۔پاکستان سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں طالبان نے افغانستان کے مشرقی سرحدی صوبے نورستان پر حملہ کر دیا ہے اور مقامی حکام کے مطابق صوبے شدید لڑائی جاری ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے پاکستان طالبان کمانڈر مولانا فضل اللہ [...]

Share

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا

سیؤل۔شمالی کوریا نے جنوبی کوریا سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی کوریا کے ایک بحری جہاز کی غرقابی کے بعد شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کی حکومتوں کے مابین کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔پیانگ یانگ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شمالی کوریا کے حکومتی [...]

Share

ریڈ کراس نے طالبان کو تربیت اور طبی آلات فراہم کئے، برطانیہ

تحت صرف اپریل میں 70 طالبان نے ابتدائی طبی امداد کی تربیت حاصل کی لندن۔معروف برطانوی اخبار ’’گارڈین‘‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی امدادی تنظیم ریڈ کراس نے افغانستان میں طالبان کو ابتدائی طبی امداد کی تربیت اور طبی آلات فراہم کئے ہیں جس کا مقصد اتحادی اور افغان فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں [...]

Share

اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو آئندہ ہفتے امریکی صدر اوبامہ سے ملاقات کریں گے

واشنگٹن۔اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو آئندہ ہفتے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر اوبامہ سے ملاقات کریں گے ۔ صدر اوبامہ کی اسرائیلی وزیر اعظم سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری اور امریکہ کی جانب سے اسے روکنے کے لیے کوئی ٹھوس اقدامات نہ کرنے پر شدید تنقید کے [...]

Share