Tag Archives: world

پوپ نے پادریوں کے ہاتھوں جنسی استحصال کا شکار ہونے والے افراد سے معافی مانگ لی

ویٹی کن ‘ کیتھولک عیسائیوں کے اعلٰی ترین مذہبی پیشوا پوپ بینیڈکٹ شانزدھم نے آئرلینڈ اور یورپ میں پادریوں کے ہاتھوں جنسی استحصال کا شکار ہونے والے افراد سے معافی مانگی ہے۔ آئرش کیتھولکس کے نام ایک خط میں پوپ بینیڈکٹ کا کہنا تھا وہ جانتے ہیں کہ استحصال کا شکار افراد اور ان کے [...]

Share

طالبان کے ساتھ برائے راست مذاکرات خارج از امکان نہیں۔ ہیلری کلنٹن

مذاکرات بارے قیاس آرائیاں سود مند ثابت نہیں ہوں گی 6 جنوری کو طالبان اور اقوام متحدہ کے نمائندے کے درمیان مذاکرات ہوئے جو ابتداء ہے امریکی وزیر خارجہ کا انٹرویو واشنگٹن۔امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان برائے راست مذاکرات خارج از امکان قرار نہیں دیا جا [...]

Share

برطانیہ اور جاپان نے نیٹو کی ٹارگٹ لسٹ سے طالبان کے نام خارج کر نے پر آمادگی ظاہر کر دی

لندن اور ٹوکیو۔برطانیہ اور جاپان نے طالبان سے مصالحت کے لئے 500 ملین ڈالر سے زائد امداد اور نیٹو کی ٹارگٹ لسٹ سے طالبان کے نام خارج کر نے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے برطانیہ اور جاپان کے علاقہ 70 ممالک طالبان کے لئے امداد کا باقاعدہ اعلان لندن میں ہو نے والی بین [...]

Share