اسلام آباد‘ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کونسل کے قیام کا اعلان کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت آج یہاں ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی، وزیر اعظم آز اد جموں کشمیر، گورنر گلگت بلتستان، گورنر خیبر پختونخواہ، [...]
وسیع پیمانے پر اس تباہی کا حکومتی وسائل سے مقابلہ ممکن نہیں ہے ، قوم کو دیرینہ مثالی جذبے کامظاہرہ کرنا ہوگا متاثرین سیلاب کی مکمل بحالی تک چین سے بیٹھیں گے نہ ان کیلئے کوئی کسر اٹھا رکھیں گے بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی بند کرے ، تنازعات کی بنیادی [...]
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالے سے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کیلئے وزیر خارجہ ‘وزیر تجارت اور وزیرخزانہ پر مشتمل کمیٹی قائم کر دی گئی ہے، موجودہ جمہوری دور میں میڈیا پر ہر گز پابندی نہیں لگائی جا سکتی ، جعلی ڈگری کے معاملہ کو بڑھا چڑھا کر پیش نہیںکیا جا نا چاہئے، متعلقہ اداروں [...]
اسلام آباد ‘ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی آج قوم سے خطاب میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کردی ہے ۔ آج جمعرات کی شب قوم سے اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے آرمی چیف کی قیادت میں سوات اوردیگر علاقوں میں [...]
جب موقع آئے گا تو حسین یادوں پر مشتمل کتاب لکھ دوں گا صحافی سب سے بڑا سیاستدان ہے صحافت کا پیشہ اختیار نہ کرنے کے حوالے سے توبہ درست ہے وزیراعظم کی خوشگوار موڈ میں نیوز ایجنسیز کے عہدیداروں سے ہلکی پھلکی گفتگو اسلام آباد ‘ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی منگل کو پاکستان [...]
عالمی امدادی اداروں سے فنڈز کے حصول سے متعلق طریقہ کار پر بھی اتفاق کونسل مفاہمت سے وفاق اور صوبوں میں تعاون کو فروغ اور گعلقات میں بہتری آئے گی ۔ سید یوسف رضاگیلانی 18 ویں ترمیم سے کونسل ایک طاقتور اور موثر فورم بن گیاہے ۔ مسائل کے حل کے لیے کلیدی حیثیت حاصل [...]
حکومت پولیس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے پرعزم ہے ، عوام کا اعتماد بحال کرنے کیلئے اپنے دلوں میں تبدیلی لائیں وزیراعظم کا نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب ، بہترین آل راؤنڈر اے ایس پی کیلئے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان اسلام آباد‘ وزیر اعظم سید [...]
پنجاب، سندھ ،خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے وزراء اعلیٰ کو بھی اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دی گئی اسلام آباد۔صوبوں میں پانی کی تقسیم کے تنازعے کے حوالے سے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس کل (منگل کو) اسلام آباد میں ہو گا۔ پنجاب سندھ کے ساتھ [...]
حکومتی اخراجات کو کنٹرول کر نے کے لئے تمام غیر ضروری غیر ملکی دوروں کی حوصلہ شکنی کر نے کا فیصلہ چشمہ جہلم لنک کینال کے معاملے پر وزرائے اعلیٰ کا اجلاس منگل کو طلب کر لیا گیا خسارے میں چلنے والے اداروں کی تنظیم نو کر نے کا فیصلہ کیا گیا وزیر اعظم کا [...]
اسلام آباد‘ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے وفاقی وزیر قانون وانصاف ڈاکٹر بابر اعوان اور اٹارنی جنرل مولوی انوارالحق نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم کو اہم آئینی اور قانونی معاملات پر پیش رفت سے متعلق آگاہ کیا گیا۔ اس دوران قومی احتساب بیورو کے نئے چیئرمین کے تقرر اور امن وامان کے حوالے [...]